نیپال زلزلے کے بعد

نیپال میں متاثرینِ زلزلہ معمول کی زندگی کی جانب لوٹنے کی کوشش میں مصروف۔

نیپال میں طلبہ زلزلے سے متاثرہ افراد کے لیے موسیقی کے ذریعے امداد کی اپیل کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشننیپال میں طلبہ زلزلے سے متاثرہ افراد کے لیے موسیقی کے ذریعے امداد کی اپیل کر رہے ہیں۔
بدھ بھکشو کٹھمنڈو میں اپنے مذہبی دن بدھا پورنیما کے موقعے پر بدھاناتھ سٹوپا کے باہر چراغ روشن کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبدھ بھکشو کٹھمنڈو میں اپنے مذہبی دن بدھا پورنیما کے موقعے پر بدھاناتھ سٹوپا کے باہر چراغ روشن کر رہے ہیں۔
نیپال میں برپاک گاؤں میں تباہ ہونے والے مکانات کے قریب متاثرین کے لیے لگائے گئے خیموں سے چند خواتین اپنے مکانات کو دیکھ رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشننیپال میں برپاک گاؤں میں تباہ ہونے والے مکانات کے قریب متاثرین کے لیے لگائے گئے خیموں سے چند خواتین اپنے مکانات کو دیکھ رہی ہیں۔
متاثرین زلزلے میں تباہ ہونے والے مکانات میں سے بچ جانے والا گھریلو سامان گاڑیوں پر لاد کر لے جا رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمتاثرین زلزلے میں تباہ ہونے والے مکانات میں سے بچ جانے والا گھریلو سامان گاڑیوں پر لاد کر لے جا رہے ہیں۔
رہائشی زلزے میں تباہ ہونے والے اپنے مکانات کو حسرت سے دیکھ رہے ہیں۔ اس زلزلے میں سات ہزار کے قریب ہلاکتیں ہوئی تھیں۔
،تصویر کا کیپشنرہائشی زلزے میں تباہ ہونے والے اپنے مکانات کو حسرت سے دیکھ رہے ہیں۔ اس زلزلے میں سات ہزار کے قریب ہلاکتیں ہوئی تھیں۔
کٹھمنڈو میں بچوں کے لیے لگائے گئے طبی کیمپ میں آّٹھ سالہ نیسان ایک جاپانی ڈاکٹر کے ساتھ کھیلتے ہوئے خوش دکھائی دے رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنکٹھمنڈو میں بچوں کے لیے لگائے گئے طبی کیمپ میں آّٹھ سالہ نیسان ایک جاپانی ڈاکٹر کے ساتھ کھیلتے ہوئے خوش دکھائی دے رہا ہے۔
خواتین بچوں کے لیے دیے جانے والے کھانے پینے کا سامان لینے کے لیے قطار میں کھڑی اپنی باری کا انتظار کر رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنخواتین بچوں کے لیے دیے جانے والے کھانے پینے کا سامان لینے کے لیے قطار میں کھڑی اپنی باری کا انتظار کر رہی ہیں۔
ایک شخص اپنے بچے کو گود میں اٹھائے بچوں کے کھانے پینے کے سامان کے لیے بنی قطار کو دیکھ رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنایک شخص اپنے بچے کو گود میں اٹھائے بچوں کے کھانے پینے کے سامان کے لیے بنی قطار کو دیکھ رہا ہے۔