بالٹی مور میں احتجاج اور کرفیو

بالٹی مور میں ایک سیاہ فام نوجوان کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد پرتشدد احتجاج ہوا ہے۔

بالٹی مور میں ایک سیاہ فام کی پولیس کی حراست میں ہلاکت کے بعد شہر میں پرتشدد ہنگامے شروع ہو گئے تھے۔
،تصویر کا کیپشنبالٹی مور میں ایک سیاہ فام کی پولیس کی حراست میں ہلاکت کے بعد شہر میں پرتشدد ہنگامے شروع ہو گئے تھے۔
اس نوعیت کے ہنگامے امریکہ کے دوسرے شہروں میں ہو چکے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناس نوعیت کے ہنگامے امریکہ کے دوسرے شہروں میں ہو چکے ہیں۔
شہری حکام پر ان ہنگاموں سے نمٹنے کے لیے کڑ اور بروقت اقدامات نہ کرنے پر تنقید کی جا رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنشہری حکام پر ان ہنگاموں سے نمٹنے کے لیے کڑ اور بروقت اقدامات نہ کرنے پر تنقید کی جا رہی ہے۔
امریکہ کے صدر براک اوباما نے پرامن احتجاج میں تھوڑ پھوڑ اور لوٹ مار پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنامریکہ کے صدر براک اوباما نے پرامن احتجاج میں تھوڑ پھوڑ اور لوٹ مار پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
احتجاج میں نوجوانوں کی بڑی تعداد شامل تھی جو پولیس کے رویے پر برہم تھے۔
،تصویر کا کیپشناحتجاج میں نوجوانوں کی بڑی تعداد شامل تھی جو پولیس کے رویے پر برہم تھے۔
احتجاج کے دوران سو سے زیادہ گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا گیا تھا۔
،تصویر کا کیپشناحتجاج کے دوران سو سے زیادہ گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا گیا تھا۔
شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ہنگاموں کے دوسرے دن شہر کی صفائی کا کام شروع کیا۔
،تصویر کا کیپشنشہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ہنگاموں کے دوسرے دن شہر کی صفائی کا کام شروع کیا۔
لوگوں نے نجی سٹوروں کی بھی صفائی کی جہاں توڑ پھوڑ کی گئی تھیں اور جن کو نذر آتش کر دیا گیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنلوگوں نے نجی سٹوروں کی بھی صفائی کی جہاں توڑ پھوڑ کی گئی تھیں اور جن کو نذر آتش کر دیا گیا تھا۔
نیشنل گاڑڈز کے پندرہ ہزار اہلکاروں کو شہر میں تعینات کیا گیا ہے اور وہ پوری قوت سے کسی قسم کی گڑ بڑ کو نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔
،تصویر کا کیپشننیشنل گاڑڈز کے پندرہ ہزار اہلکاروں کو شہر میں تعینات کیا گیا ہے اور وہ پوری قوت سے کسی قسم کی گڑ بڑ کو نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔