نیپال: زلزلے کے بعد زندگی کی تگ ودو

نیپال میں سنیچر کو آنے والے شدید زلزلے میں ہلاکتوں والوں کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ زلزلے کے بعد بھی جھٹکوں کا سلسلہ جاری ہے۔

سنیچر کو آنے والے شدید زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
،تصویر کا کیپشنسنیچر کو آنے والے شدید زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
زلزلے کے بعد بڑی تعداد میں لوگ شہر چھوڑ کر جارہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنزلزلے کے بعد بڑی تعداد میں لوگ شہر چھوڑ کر جارہے ہیں۔
ہزاروں افراد نے کھلے آسمان تلے رات بسر کی اور وہ گھر کے اندر جانے سے خوف زدہ ہیں۔
،تصویر کا کیپشنہزاروں افراد نے کھلے آسمان تلے رات بسر کی اور وہ گھر کے اندر جانے سے خوف زدہ ہیں۔
ہلاک ہونے والوں کی آخری رسومات کے مناظر شہر اور اس کے مضافات میں ‏عام دکھائی دے رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنہلاک ہونے والوں کی آخری رسومات کے مناظر شہر اور اس کے مضافات میں ‏عام دکھائی دے رہے ہیں۔
زلزلہ کے متاثرین کے لیے ساری دنیا بھر کے متعدد ممالک نے امداد کا وعدہ کیا ہے یہاں جرمن طیارے سے اترتے ہوئے امدادی ٹیم کو دیکھا جا سکتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنزلزلہ کے متاثرین کے لیے ساری دنیا بھر کے متعدد ممالک نے امداد کا وعدہ کیا ہے یہاں جرمن طیارے سے اترتے ہوئے امدادی ٹیم کو دیکھا جا سکتا ہے۔
بھارت کے لوگ بڑی تعداد میں نیپال میں کام کرتے ہیں مگر اپنے گھروں کو لوٹنا اس وقت ان کی سب سے بڑی خواہش ہے۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کے لوگ بڑی تعداد میں نیپال میں کام کرتے ہیں مگر اپنے گھروں کو لوٹنا اس وقت ان کی سب سے بڑی خواہش ہے۔
یہ موسم کوہ پیما کے لیے ساز گار رہا کرتا تھا لیکن اس بار انھیں دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ایورسٹ کے بیس کیمپ سے ہی لوٹنا ہوگا۔
،تصویر کا کیپشنیہ موسم کوہ پیما کے لیے ساز گار رہا کرتا تھا لیکن اس بار انھیں دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ایورسٹ کے بیس کیمپ سے ہی لوٹنا ہوگا۔
ایورسٹ کو سر کرنے کے لیے سینکڑوں کوہ پیما بیس کیمپ پر تھے ان میں سے ایک درجن سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور دیگر کو بچانے کی کوششیں جاری ہیں۔
،تصویر کا کیپشنایورسٹ کو سر کرنے کے لیے سینکڑوں کوہ پیما بیس کیمپ پر تھے ان میں سے ایک درجن سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور دیگر کو بچانے کی کوششیں جاری ہیں۔
بیس کیمپ کا ایک اور منظر۔
،تصویر کا کیپشنبیس کیمپ کا ایک اور منظر۔
نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں لوگ گھروں کے بجائے میدانوں میں خیمہ زن ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشننیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں لوگ گھروں کے بجائے میدانوں میں خیمہ زن ہو گئے۔
بعض خاندانوں نے تو اپنے گھر کے باہر سڑک پر ہی رات بسر کرنے میں عافیت جانی۔
،تصویر کا کیپشنبعض خاندانوں نے تو اپنے گھر کے باہر سڑک پر ہی رات بسر کرنے میں عافیت جانی۔
کھٹمنڈو ایئر پورٹ پر لوگ اپنی پرواز کے منتظر ہیں اور رات ایئر پورٹ سے باہر کھلے میں بسر کی۔
،تصویر کا کیپشنکھٹمنڈو ایئر پورٹ پر لوگ اپنی پرواز کے منتظر ہیں اور رات ایئر پورٹ سے باہر کھلے میں بسر کی۔
نیپال میں پانی وبجلی کے نظام کی بحالی جزوی طور پر ہو رہی ہے تاہم پینے کا پانی حاصل کرنے کے لیے لوگوں کو قطار میں دیکھا جا سکتا ہے۔
،تصویر کا کیپشننیپال میں پانی وبجلی کے نظام کی بحالی جزوی طور پر ہو رہی ہے تاہم پینے کا پانی حاصل کرنے کے لیے لوگوں کو قطار میں دیکھا جا سکتا ہے۔
چین کی ایک یونیورسٹی میں نیپال اور چین کے طلبا نے نیپال کے ساتھ ہمدردی کا اظہار اس طرح کیا۔
،تصویر کا کیپشنچین کی ایک یونیورسٹی میں نیپال اور چین کے طلبا نے نیپال کے ساتھ ہمدردی کا اظہار اس طرح کیا۔
گیس سٹیشن پر بھی موٹر سائیکل سواروں کی بڑی تعداد قطار میں نظر آ رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنگیس سٹیشن پر بھی موٹر سائیکل سواروں کی بڑی تعداد قطار میں نظر آ رہی ہے۔