تصاویر: پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

بنگلہ دیش کے شیر بنگلہ سٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جا رہے تیسرے ایک روزہ میچ کی تصاویر۔

بنگلہ دیش کے اوپنر سومیا سرکار نے 127 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور آؤٹ نہیں ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کے اوپنر سومیا سرکار نے 127 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور آؤٹ نہیں ہوئے۔
تمیم اقبال 64 رنز بنا کر جنید خان کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوئے۔ تمیم اقبال نے ایک اچھا سکور کیا لیکن وہ اس سیریز میں مسلسل تیسرے سنچری نہیں بنا سکے۔
،تصویر کا کیپشنتمیم اقبال 64 رنز بنا کر جنید خان کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوئے۔ تمیم اقبال نے ایک اچھا سکور کیا لیکن وہ اس سیریز میں مسلسل تیسرے سنچری نہیں بنا سکے۔
پاکستان کے اوپنرز نے گذشتہ دو میچوں کے مقابلے میں اننگز کا عمدہ آغاز کیا۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان اظہر علی اور سمیع اسلم نے مل کر 91 رنز کی پارٹنر شپ بنائی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے اوپنرز نے گذشتہ دو میچوں کے مقابلے میں اننگز کا عمدہ آغاز کیا۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان اظہر علی اور سمیع اسلم نے مل کر 91 رنز کی پارٹنر شپ بنائی۔
اظہر علی نے اس سیریز میں اپنی دوسری ففٹی بنا لی ہے۔
،تصویر کا کیپشناظہر علی نے اس سیریز میں اپنی دوسری ففٹی بنا لی ہے۔
سمیع اسلم 91 کے مجموعی سکور پر 45 رنز بنا کر وکٹ کیپر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنسمیع اسلم 91 کے مجموعی سکور پر 45 رنز بنا کر وکٹ کیپر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔
بنگلہ دیشی بولر ناصر حسین نے سمیع اسلم کو آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیشی بولر ناصر حسین نے سمیع اسلم کو آؤٹ کیا۔
محمد حفیظ صرف چار رنز بنا کر عرافات سنی کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنمحمد حفیظ صرف چار رنز بنا کر عرافات سنی کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔
 بنگلہ دیش پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں دو صفر سے شکست دے چکا ہے۔
،تصویر کا کیپشن بنگلہ دیش پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں دو صفر سے شکست دے چکا ہے۔