BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
چلتے ہو تو چمن کو چلیے
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
15 اپريل 2015
اسلام آباد میں پھولوں کی نمائش کی تصویری جھلکیاں۔
،تصویر کا کیپشن
موسم بہار آج کل اپنے جوبن پر ہے جو اپنے ساتھ اسلام آباد میں ہریالی کے ساتھ رنگا رنگ پھول بھی لائی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
اسلام آباد میں آج کل بقولِ میر ’پات ہرے ہیں، پھول کھلے ہیں اور کم کم بادو باراں ہے!‘
،تصویر کا کیپشن
اسلام آباد کے روز اینڈ جیزمین باغ میں کھلے یہ پھول لوگوں کو اپنی جانب کھینچ رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
ہر سال اسلام آباد میں پھولوں کے مقابلے بھی منعقد کیے جاتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
پھولوں کی نمائش کے ساتھ ساتھ جانور بھی رکھے گئے تھے جو دیکھنے والے محض دیکھ کر محظوظ ہوئے اور خریدنے والوں نے جیب بھی ہلکی کی۔
،تصویر کا کیپشن
بچے پھولوں کے ساتھ اپنی تصویریں کھنچوانے پہنچ گئے۔
،تصویر کا کیپشن
ایک خاتون اپنے پھول جیسے بچے کو پھولوں کے درمیان رکھ کر دونوں کا تقابل کر رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
ایک سپیرا اپنا خوفناک سانپ لے کر پھولوں کے درمیان پہنچ گیا۔ ایک نڈر بچہ اسے چھو رہا ہے۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology