بجلی کےبلوں سے کسانوں کی زندگی اجیرن
پاکستان میں زمين سے سونا اُگانے والے ہزاروں کسانوں کا مستقبل داؤ پر لگا ہے۔ وجہ اسکی ان کے بجلی کے بھاري بل ہيں۔ حکومت کے بقول يہ بل ايک سو پينتيس ارب روپے کے ہيں جبکہ کسان رہنماؤں کے بقول تنازع کے سبب صرف پنجاب میں ہزارہا کسانوں کے خلاف مقدمات درج ہوئے ہيں