کاغان میں برف کا تودہ، ناران کا زمینی راستہ بند

پاکستان کے کاغان میں برف کا تودہ گرنے سے ناران کا زمین راستہ بند ہوگیا ہے اور بہت سے سیاح وہاں پھنسے ہوئے ہیں۔

کاغان سے تقریباً آٹھ کلو میٹر دور برف کا تودہ گرنے سے ناران کا زمینی راستہ گذشتہ کئی دنوں سے کٹ کر رہ گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنکاغان سے تقریباً آٹھ کلو میٹر دور برف کا تودہ گرنے سے ناران کا زمینی راستہ گذشتہ کئی دنوں سے کٹ کر رہ گیا ہے۔
30 فٹ کا برف کا تودہ ہٹانے کے لیے انتظامیہ نے کام شروع کر دیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن30 فٹ کا برف کا تودہ ہٹانے کے لیے انتظامیہ نے کام شروع کر دیا ہے۔
حکام کے مطابق آئندہ ہفتے تک ملبہ ہٹانے کا کام مکمل ہو جائے گا۔
،تصویر کا کیپشنحکام کے مطابق آئندہ ہفتے تک ملبہ ہٹانے کا کام مکمل ہو جائے گا۔
کئی سیاح کاغان تک ہی پہنچ سکتے ہیں، اس سے آگے نہیں جا سکتے۔
،تصویر کا کیپشنکئی سیاح کاغان تک ہی پہنچ سکتے ہیں، اس سے آگے نہیں جا سکتے۔
کاغان کی ہوٹل انڈسٹری کو اس لینڈ سلائیڈ سے کافی حد تک فائدہ ہوا ہے۔
،تصویر کا کیپشنکاغان کی ہوٹل انڈسٹری کو اس لینڈ سلائیڈ سے کافی حد تک فائدہ ہوا ہے۔
سنہ 2005 کے زلزلے کے بعد بالاکوٹ سے ناران تک بہترین سڑک بنائی گئی تھی جس سے سیاحوں کی بڑی تعداد ان علاقوں کا رخ کرتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنسنہ 2005 کے زلزلے کے بعد بالاکوٹ سے ناران تک بہترین سڑک بنائی گئی تھی جس سے سیاحوں کی بڑی تعداد ان علاقوں کا رخ کرتی ہے۔
مشینوں سے برف کاٹنے کا کام جاری ہے۔
،تصویر کا کیپشنمشینوں سے برف کاٹنے کا کام جاری ہے۔
راستے سے برف ہٹائی جا رہی ہے۔ (تمام تصاویر: بلال احمد)
،تصویر کا کیپشنراستے سے برف ہٹائی جا رہی ہے۔ (تمام تصاویر: بلال احمد)