BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
عبوری جوہری معاہدے پر ایران میں جشن
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
3 اپريل 2015
تہران کی سڑکوں پر ایرانی عوام خوشیاں مناتے رہے: تصاویر
،تصویر کا کیپشن
ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر عالمی طاقتوں کے ساتھ عبوری سمجھوتے کی خبر سنتے ہیں ایران میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور جشن منایا۔
،تصویر کا کیپشن
خوشیاں منانے والوں نے ایران کے قومی پرچم اٹھا رکھے تھے اور گاڑیوں کی بہتات کی وجہ سے تہران شہر میں ٹریفک جام ہوگیا۔
،تصویر کا کیپشن
ایک عرصے سے اقتصادی پابندیوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنے والی ایرانی قوم کے لیے معاہدہ ایک اچھی خبر ہے۔
،تصویر کا کیپشن
ایرانی نوجوان رات گئے تک سڑکوں پر رقص کرتے اور خوشی مناتے دکھائی دیے۔
،تصویر کا کیپشن
جشن منانے والوں میں نوجوانوں کے علاوہ بزرگ اور بچے بھی شامل تھے۔
،تصویر کا کیپشن
اس عبوری معاہدے کو ایرانی وزیرِ خارجہ نے سب کی فتح قرار دیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
معاہدے کے نتیجے میں ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں بتدریج ختم ہو جائیں گی جس سے ملک کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔
،تصویر کا کیپشن
ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے حتمی معاہدہ 30 جون تک طے پانا ہے۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology