BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
کشمیر ایک بار بھر بارش سے متاثر
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
3 اپريل 2015
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں بارش سے نظامِ زندگی درہم برہم
،تصویر کا کیپشن
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں بارش اور سیلاب نے ایک بار پھر عام زندگی کو درہم برہم کر دیا ہے
،تصویر کا کیپشن
جمعرات کو بارش تھمی تو لوگوں کی جان میں جان آئی لیکن جمعے کو محکمۂ موسمیات کی جانب سے مزید بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
،تصویر کا کیپشن
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بارش کی وجہ سے ڈل جھیل میں پانی کی سطح بڑھ سکتی ہے
،تصویر کا کیپشن
کشمیر میں کے سیلاب پر نظر رکھنے والے محکمے کے مطابق دریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے چند ہی فٹ نیچے رہ گئی ہے
،تصویر کا کیپشن
متاثرہ علاقوں میں امداد اور بچاؤ کی کارروائیوں کے لیے فوج کو استعمال کیا جا رہا ہے
،تصویر کا کیپشن
سیلاب کے پانی کو رہائشی علاقوں میں جانے سے روکنے کے لیے ریت کی تھیلوں کا ڈیم بنانے کی کوشش کی گئی ہے
،تصویر کا کیپشن
بدھ کو ٹریفک کے لیے کھولی جانے والی جموں سرینگر قومی شاہراہ لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کی وجہ سے دوبارہ بند کر دی گئی ہے
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology