کراچی پولیس کے اہلکاروں پر حملہ

لانڈھی میں پولیس کی بس کے قریب دھماکے کے بعد کے مناظر

کراچی میں جمعے کو پولیس اہلکاروں کی بس کے قریب دھماکے سے دو اہلکار ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے
،تصویر کا کیپشنکراچی میں جمعے کو پولیس اہلکاروں کی بس کے قریب دھماکے سے دو اہلکار ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے
متاثرہ بس سپیشل سکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر سے لے کر جا رہی تھی کہ قائد آباد میں دھماکے کا نشانہ بنی
،تصویر کا کیپشنمتاثرہ بس سپیشل سکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر سے لے کر جا رہی تھی کہ قائد آباد میں دھماکے کا نشانہ بنی
بم ایک موٹر سائیکل پر نصب تھا اور دھماکہ ریموٹ کنٹرول کی مدد سے کیا گیا
،تصویر کا کیپشنبم ایک موٹر سائیکل پر نصب تھا اور دھماکہ ریموٹ کنٹرول کی مدد سے کیا گیا
دھماکے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے سپیشل سکیورٹی یونٹ کے اہلکار سابق صدر آصف علی زرداری کی رہائش گاہ بلاول ہاؤس پر تعینات تھے
،تصویر کا کیپشندھماکے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے سپیشل سکیورٹی یونٹ کے اہلکار سابق صدر آصف علی زرداری کی رہائش گاہ بلاول ہاؤس پر تعینات تھے
دھماکے سے بس کے علاوہ اردگرد موجود گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا
،تصویر کا کیپشندھماکے سے بس کے علاوہ اردگرد موجود گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا
دھماکے کے بعد اہلکار جائے وقوع سے تباہ شدہ موٹر سائیکل کے حصے اور دیگر شواہد جمع کرتے دکھائی دیے
،تصویر کا کیپشندھماکے کے بعد اہلکار جائے وقوع سے تباہ شدہ موٹر سائیکل کے حصے اور دیگر شواہد جمع کرتے دکھائی دیے