مارٹن گپتل کی ریکارڈ بلے بازی

نیوزی لینڈ کی ٹیم ویسٹ انڈیز کو کوارٹر فائنل میں 143 رنز سے شکست دے کر عالمی کپ کے سیمی فائنل میں۔

سنیچر کو ویلنگٹن میں کھیلے گئے عالمی کپ کے آخری کوارٹر فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کے اوپنر مارٹن گپتل نے 237 رنز کی ریکارڈ اننگز کھیلی۔
،تصویر کا کیپشنسنیچر کو ویلنگٹن میں کھیلے گئے عالمی کپ کے آخری کوارٹر فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کے اوپنر مارٹن گپتل نے 237 رنز کی ریکارڈ اننگز کھیلی۔
نیوزی لیند کے آل راؤنڈ کوری انڈرسن 15 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 143 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لیند کے آل راؤنڈ کوری انڈرسن 15 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 143 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیروم ٹیلر نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈیز کی جانب سے جیروم ٹیلر نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
اسی عالمی کپ میں ویسٹ انڈیز کی جانب سے ڈبل سنچری بنانے والے کرس گیل نیوزی لینڈ کے خلاف 61 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشناسی عالمی کپ میں ویسٹ انڈیز کی جانب سے ڈبل سنچری بنانے والے کرس گیل نیوزی لینڈ کے خلاف 61 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹرینٹ بولٹ نے چار کھلاڑی آؤٹ کر کے ویسٹ انڈیز کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں توڑ دیں۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کی جانب سے ٹرینٹ بولٹ نے چار کھلاڑی آؤٹ کر کے ویسٹ انڈیز کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں توڑ دیں۔
ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے کرس گیل کے بعد سب سے زیادہ رنز بنائے وہ 42 رنز بنا کر ویٹوری کا نشانہ بنے۔
،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے کرس گیل کے بعد سب سے زیادہ رنز بنائے وہ 42 رنز بنا کر ویٹوری کا نشانہ بنے۔