آسٹریلیا سے پنجہ آزمائی کے لیے تیاریاں

پاکستانی ٹیم جمعہ کے روز ہونے والے کواٹر فائنل کی تیاریوں میں مصروف

یونس خان
،تصویر کا کیپشنپاکستانی کھلاڑی جمعہ کو آسٹریلیا سےکواٹر فائنل کے مقابلے کے لیے چاق و چوبند رہنے کے لیے فٹ بال کھیل رہے ہیں۔ یونس خان بھی فٹ بال سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
شاہد آفریدی پچھلے ورلڈ کپ کے برعکس اس ٹورنامنٹ میں عمدہ بولنگ کا مظاہرہ نہیں کر پائے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنشاہد آفریدی پچھلے ورلڈ کپ کے برعکس اس ٹورنامنٹ میں عمدہ بولنگ کا مظاہرہ نہیں کر پائے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق محمد عرفان زخمی ہونے کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکے ہیں۔ البتہ وہ جمعرات کو گراونڈ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے نظر آئے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق محمد عرفان زخمی ہونے کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکے ہیں۔ البتہ وہ جمعرات کو گراونڈ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے نظر آئے۔
وکٹ کیپر سرفراز احمد نے دو میچوں میں عمدہ بیٹنگ اور وکٹ کیپنگ کا مظاہرہ کیا۔
،تصویر کا کیپشنوکٹ کیپر سرفراز احمد نے دو میچوں میں عمدہ بیٹنگ اور وکٹ کیپنگ کا مظاہرہ کیا۔
فاسٹ بولر سہیل خان پاکستان کی جانب سے عمدہ بولنگ کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنفاسٹ بولر سہیل خان پاکستان کی جانب سے عمدہ بولنگ کر رہے ہیں۔
عمران خان اور رمیز راجہ سمیت متعدد سابق کھلاڑی پاکستان ٹیم انتظامیہ کو مشورہ دے رہے ہیں کہ لیگ سپنر یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل کیا جائے۔ یاسر شاہ ابھی تک صرف ایک میچ کھیلے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنعمران خان اور رمیز راجہ سمیت متعدد سابق کھلاڑی پاکستان ٹیم انتظامیہ کو مشورہ دے رہے ہیں کہ لیگ سپنر یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل کیا جائے۔ یاسر شاہ ابھی تک صرف ایک میچ کھیلے ہیں۔
مچل سٹارک اس ٹورنامنٹ کے سب سے خطرناک بولر کے طور پر ابھرے ہیں۔ ماہرین کرکٹ مچل سٹارک کو وسیم اکرام کا ’جانیشن‘ قرار دے رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمچل سٹارک اس ٹورنامنٹ کے سب سے خطرناک بولر کے طور پر ابھرے ہیں۔ ماہرین کرکٹ مچل سٹارک کو وسیم اکرام کا ’جانیشن‘ قرار دے رہے ہیں۔
سٹیون سمتھ سابق کپتان کم ہیوز سے کواٹرفائنل کی حکمت عملی پر بات کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسٹیون سمتھ سابق کپتان کم ہیوز سے کواٹرفائنل کی حکمت عملی پر بات کر رہے ہیں۔
آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک چیف سلیکٹر روڈنی مارش کے ہمراہ ایڈیلیڈ پچ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک چیف سلیکٹر روڈنی مارش کے ہمراہ ایڈیلیڈ پچ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
چیف سلیکٹر روڈنی مارش ایڈیلیڈ کے گرؤانڈ سٹاف سے پچ کے بارے میں معلومات حاصل کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنچیف سلیکٹر روڈنی مارش ایڈیلیڈ کے گرؤانڈ سٹاف سے پچ کے بارے میں معلومات حاصل کر رہے ہیں۔