لاہور میں چرچ پر حملہ، تصاویر

لاہور کے یوحنا آباد میں چرچ پر خود کش حملہ تصاویر

لاہور کے یوحنا آباد کےچرچ کے گیٹ پر دو خودکش دھماکوں میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنلاہور کے یوحنا آباد کےچرچ کے گیٹ پر دو خودکش دھماکوں میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
سکیورٹی پر مامور گارڈز نے جب حملہ آوروں کو مرکزی گیٹ میں داخل ہونے سے روکا تو تو انھوں نے فائرنگ شروع کر دی۔
،تصویر کا کیپشنسکیورٹی پر مامور گارڈز نے جب حملہ آوروں کو مرکزی گیٹ میں داخل ہونے سے روکا تو تو انھوں نے فائرنگ شروع کر دی۔
چرچ پر خود کش حملے میں پندرہ افراد ہلاک اور 75 زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 40 شدید زخمی ہیں
،تصویر کا کیپشنچرچ پر خود کش حملے میں پندرہ افراد ہلاک اور 75 زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 40 شدید زخمی ہیں
حملے کے بعد مشتعل ہجوم نے احتجاج کیا۔
،تصویر کا کیپشنحملے کے بعد مشتعل ہجوم نے احتجاج کیا۔
نائن الیون کے واقعے کے بعد پاکستان میں چرچ پر حملوں کا رجحان سامنے میں آیا۔
،تصویر کا کیپشننائن الیون کے واقعے کے بعد پاکستان میں چرچ پر حملوں کا رجحان سامنے میں آیا۔
لاہور میں چرچ پر حملے سے پہلے پشاور، اسلام آباد اور ملتان میں عیسائی عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا جا چکا ہے۔
،تصویر کا کیپشنلاہور میں چرچ پر حملے سے پہلے پشاور، اسلام آباد اور ملتان میں عیسائی عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا جا چکا ہے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق چرچ پر حملے کے بعد مظاہرین نے سرکاری املاک کے علاوہ پرائیویٹ گاڑیوں کے شیشے توڑے دیئے۔
،تصویر کا کیپشنذرائع ابلاغ کے مطابق چرچ پر حملے کے بعد مظاہرین نے سرکاری املاک کے علاوہ پرائیویٹ گاڑیوں کے شیشے توڑے دیئے۔