پاکستانی فاسٹ بولرز کی عمدہ بولنگ

آئی سی سی ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

سٹین نے شاندار کیچ پکڑ کر احمد شہزاد کو آوٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنسٹین نے شاندار کیچ پکڑ کر احمد شہزاد کو آوٹ کیا۔
سرفراز احمد جو پہلا ورلڈ کپ پیچ کھیل رہے ہیں 49 رنز پر رن آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنسرفراز احمد جو پہلا ورلڈ کپ پیچ کھیل رہے ہیں 49 رنز پر رن آؤٹ ہوئے۔
سرفراز احمد رن آؤٹ ہونے کے بعد اپنی غلطی پر پشیمان بیٹھے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسرفراز احمد رن آؤٹ ہونے کے بعد اپنی غلطی پر پشیمان بیٹھے ہیں۔
مصباح الحق نے ایک روزہ میچوں میں اپنے 5000 رنز مکمل کیے۔
،تصویر کا کیپشنمصباح الحق نے ایک روزہ میچوں میں اپنے 5000 رنز مکمل کیے۔
مصباح اور یونس خان نے اچھی پارٹنرشپ بنائی۔
،تصویر کا کیپشنمصباح اور یونس خان نے اچھی پارٹنرشپ بنائی۔
اے بی ڈی ویلیئرز نے یونس خان کو آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشناے بی ڈی ویلیئرز نے یونس خان کو آؤٹ کیا۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے سٹین نے دس اوورز میں 30 رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں۔
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقہ کی جانب سے سٹین نے دس اوورز میں 30 رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں۔
محمد عرفان نے اپنی دوسری ہی گیند پر ڈی کوک کو آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنمحمد عرفان نے اپنی دوسری ہی گیند پر ڈی کوک کو آؤٹ کیا۔
ڈو پلیسی رن لیتے ہوئے وکٹوں پر گر گئے۔
،تصویر کا کیپشنڈو پلیسی رن لیتے ہوئے وکٹوں پر گر گئے۔
راحت علی نے آٹھ اوورز میں 40 رنز دیے اور تین وکٹیں حاصل کیں۔
،تصویر کا کیپشنراحت علی نے آٹھ اوورز میں 40 رنز دیے اور تین وکٹیں حاصل کیں۔
وہاب ریاض نے 7.3 اوورز میں 45 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں۔
،تصویر کا کیپشنوہاب ریاض نے 7.3 اوورز میں 45 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں۔
محمد عرفان بھی آٹھ اوور کرائے اور 52 رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں۔
،تصویر کا کیپشنمحمد عرفان بھی آٹھ اوور کرائے اور 52 رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں۔
ڈی ویلیئرز نے سات چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے 58 گیندوں میں 77 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنڈی ویلیئرز نے سات چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے 58 گیندوں میں 77 رنز بنائے۔