بھارت میں بکھرے ہولی کے رنگ

بھارت میں موسمِ بہار کی آمد پر ہولی کے رنگ بھی ہر جگہ بکھرنے لگے ہیں

ہولی کے تہوار پر بھارتی شہر حیدرآباد میں ہر سال موسم بہار کی آمد پر منایا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنہولی کے تہوار پر بھارتی شہر حیدرآباد میں ہر سال موسم بہار کی آمد پر منایا جاتا ہے۔
اس تہوار میں لوگ ایک دوسرے پر رنگ اچھالتے ہیں اور خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناس تہوار میں لوگ ایک دوسرے پر رنگ اچھالتے ہیں اور خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
ہوالی والے دن کو تمام لوگ بہت جوش و جذبے کے ساتھ مناتے ہیں۔اور اس دن تمام بازار اور دفاتر بند ہوتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنہوالی والے دن کو تمام لوگ بہت جوش و جذبے کے ساتھ مناتے ہیں۔اور اس دن تمام بازار اور دفاتر بند ہوتے ہیں۔
بھارت کے شہر حیدرآباد میں لڑکیاں ایک دوسرے کے چہرے پر رنگ مل رہی ہیں۔ہولی کا تہوار صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ دیگر ممالک میں بھی منایا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کے شہر حیدرآباد میں لڑکیاں ایک دوسرے کے چہرے پر رنگ مل رہی ہیں۔ہولی کا تہوار صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ دیگر ممالک میں بھی منایا جاتا ہے۔
ہولی کے تہوار کو موسمِ بہار کا تہوار بھی کہا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنہولی کے تہوار کو موسمِ بہار کا تہوار بھی کہا جاتا ہے۔
ہولی والے دن تمام خواتین بچے اور بڑے نئے اور رنگوں سے بھرے ملبوسات میں دکھائی دیتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنہولی والے دن تمام خواتین بچے اور بڑے نئے اور رنگوں سے بھرے ملبوسات میں دکھائی دیتے ہیں۔