،تصویر کا کیپشنافغان کھلاڑی شاہ پور زدران ناٹ آؤٹ رہے مگر انھوں نے کوئی رن نہیں بنایا اور ان کے کریز پر آنے کے فوراً بعد ہی افغان اننگ ختم ہوگئی
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر افغان کھلاڑی حامد حسن کا کیچ پکڑ رہے ہیں جس کے نتیجے میں افغانستان کی اننگ اختتام کو پہنچی۔ حامد نے صرف 7 رنز بنائے
،تصویر کا کیپشنافغان بیٹسمین دولت زدران مچل سٹارک کی بال پر آؤٹ ہوئے انھوں نے کوئی رن نہیں بنایا
،تصویر کا کیپشنحامد حسن اپیل کر رہے ہیں وہ صرف ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے
،تصویر کا کیپشنمچل جانسن کو وکٹ لینے پر ساتھی مبارکباد دے رہے ہیں جنھوں نے اس میچ میں 4 وکٹیں حاصل کیں
،تصویر کا کیپشنافغان ٹیم کو کھیلتے ہوئے دیکھنے کے لیے افغان شائقین سٹیڈیم میں موجود تھے
،تصویر کا کیپشنآسٹریلین بولر جوش ہیزل وُڈ اپیل کرتے ہوئے انھوں نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
،تصویر کا کیپشنافغان کھلاڑی شاہ پور زدران سٹیو سمتھ کو آؤٹ کرنے پر مبارکباد وصول کر رہے ہیں
،تصویر کا کیپشنآسٹریلین بیٹسمین سٹیون سمتھ بیٹنگ کرتے ہوئے انھوں نے 95 رنز بنائے