،تصویر کا کیپشنکرکٹ کے 11ویں عالمی کپ کے پول بی میں بدھ کو متحدہ عرب امارات اور آئرلینڈ کی ٹیمیں مدِمقابل آئیں۔
،تصویر کا کیپشنیہ دونوں ٹیمیں پہلی بار کسی ون ڈے انٹرنیشنل میں آمنے سامنے ہیں۔ یہاں آئرلینڈ کی ٹیم کو قومی ترانہ پڑھتے دیکھا جا سکتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنمتحدہ عرب امارات نے اس میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 278 رنز بنائے
،تصویر کا کیپشنمتحدہ عرب امارات کی جانب سے شیمان انور نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے 78 گیندوں پر دس چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے سنچری مکمل کی۔
،تصویر کا کیپشنیہاں آئرلینڈ کے کھلاڑی کیون اوبرائن کو یو اے ای کے بیٹسمین سوپنیل پاٹل کے وکٹ پر جشن مناتے دیکھا جا سکتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنجارج ڈاکریل کو یہاں اپیل کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ انھوں نے خرم خان کو 36 رنز پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنکرشنا کراتے کا وکٹ لینے کے بعد آئرلینڈ کے کھلاڑی جشن مناتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنآئرش بلے باز سٹرلنگ کو دوسرے ہی اوور میں تین پر آؤٹ کرنے دینے پر منجولا گروگے کو انور مبارکباد دیتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنبرزبین میں ہونے والے اس میچ میں تماشائیوں کی تعداد کم تھی تاہم متحدہ عرب امارات کے بعض مداح گابا میں اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے نظر آئے۔