کرکٹ ورلڈ کپ کا چھٹا دن

متحدہ عرب امارات اور زمبابوے کے میچ کی جھلکیاں

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی ٹیم نے پقررہ 50 اوورز میں 285 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی ٹیم نے پقررہ 50 اوورز میں 285 رنز بنائے۔
متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم سنہ 1996 کے بعد پہلی مرتبہ عالمی کپ میں حصہ لے رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنمتحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم سنہ 1996 کے بعد پہلی مرتبہ عالمی کپ میں حصہ لے رہی ہے۔
محتدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد توقیر 43 کی عمر میں ورلڈ میں حصہ لینے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں
،تصویر کا کیپشنمحتدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد توقیر 43 کی عمر میں ورلڈ میں حصہ لینے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں
زمبابوے کے خلاف متحدہ عرب امارات کی ٹیم نے پر اعتماد انداز میں بیٹنگ کی۔
،تصویر کا کیپشنزمبابوے کے خلاف متحدہ عرب امارات کی ٹیم نے پر اعتماد انداز میں بیٹنگ کی۔
محتدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم میں کئی کھلاڑیوں کا تعلق پاکستان سے ہے۔
،تصویر کا کیپشنمحتدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم میں کئی کھلاڑیوں کا تعلق پاکستان سے ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر مدثر نذر متحدہ عرب امارات کی ٹیم کے بیٹنگ کوچ ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر مدثر نذر متحدہ عرب امارات کی ٹیم کے بیٹنگ کوچ ہیں۔
متحدہ عرب امارات کے خلاف زمبابوبے کی فیلڈنگ معیاری نہیں رہی۔
،تصویر کا کیپشنمتحدہ عرب امارات کے خلاف زمبابوبے کی فیلڈنگ معیاری نہیں رہی۔
نیوزی لینڈ کے شہر نیلسن میں جمعرات کو زمبابوے نے متحدہ عرب امارات کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کے شہر نیلسن میں جمعرات کو زمبابوے نے متحدہ عرب امارات کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔
زمبابوے نے مقررہ ہدف چھ وکٹوں کے نقصان پر 48 ویں اوور میں حاصل کیا۔
،تصویر کا کیپشنزمبابوے نے مقررہ ہدف چھ وکٹوں کے نقصان پر 48 ویں اوور میں حاصل کیا۔
ولیمز نے زمبابوے کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ انھوں نے 65 گیندوں میں 76 رنز سکور کیے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنولیمز نے زمبابوے کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ انھوں نے 65 گیندوں میں 76 رنز سکور کیے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔
ایلٹن نے ولیمز کا ساتھ دیتے ہوئے 15 گیندوں میں 14 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنایلٹن نے ولیمز کا ساتھ دیتے ہوئے 15 گیندوں میں 14 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔