کرکٹ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب

میلبرن میں کرکٹ ورلڈ کپ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب کی تصاویر۔

آسٹریلیا کے شہر میلبرن کے مائر میوزک بول میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کے شہر میلبرن کے مائر میوزک بول میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
سٹی آف میلبرن کے ہائی لینڈ پائپ بینڈ نے مائر میوزک بول میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
،تصویر کا کیپشنسٹی آف میلبرن کے ہائی لینڈ پائپ بینڈ نے مائر میوزک بول میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
 آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی فنکاروں نے مشہور نغمہ ’ہے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار‘ پیش کیا۔
،تصویر کا کیپشن آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی فنکاروں نے مشہور نغمہ ’ہے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار‘ پیش کیا۔
بالی وڈ کا جھوم گروپ سٹیج پر اپنے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنبالی وڈ کا جھوم گروپ سٹیج پر اپنے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
 برطانیہ کے ’ڈانس سکول آف ڈسٹنکشن‘ کے ارکان آئی سی سی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارمنس دیتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن برطانیہ کے ’ڈانس سکول آف ڈسٹنکشن‘ کے ارکان آئی سی سی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارمنس دیتے ہوئے۔
نیتھینیئل گروپ افتتاحی تقریب کے دوران فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشننیتھینیئل گروپ افتتاحی تقریب کے دوران فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
 ٹی ہونونگا اونگا گروپ نے مخصوص رقص پیش کر ناظرین سے خوب داد سمیٹی۔
،تصویر کا کیپشن ٹی ہونونگا اونگا گروپ نے مخصوص رقص پیش کر ناظرین سے خوب داد سمیٹی۔
سری لنکا سے تعلق رکھنے والے رنگانا اور اوڈمبرا گروپ کی رقاصاؤں نے دلفریب کلاسیکی رقص سے شائقین کے دل موہ لیے۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا سے تعلق رکھنے والے رنگانا اور اوڈمبرا گروپ کی رقاصاؤں نے دلفریب کلاسیکی رقص سے شائقین کے دل موہ لیے۔
 آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کی افتتاحی تقریب کا ایک منظر۔
،تصویر کا کیپشن آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کی افتتاحی تقریب کا ایک منظر۔
تقریب کے دوران کیرب وِک اینگوسٹورا سٹیل بینڈ نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
،تصویر کا کیپشنتقریب کے دوران کیرب وِک اینگوسٹورا سٹیل بینڈ نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
جیسیکا موبوئے افتتحی تقریب میں پرفارم کرتے ہوئے
،تصویر کا کیپشنجیسیکا موبوئے افتتحی تقریب میں پرفارم کرتے ہوئے