پاکستان اور انگلینڈ مدِمقابل

سڈنی میں پاکستان اور انگلینڈ کے وارم اپ میچ کی تصاویر۔

پاکستان اور انگلینڈ کے وارم اپ میچ میں احسان عادل نے آغاز میں ہی پاکستان کو پہلی کامیابی دلوائی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان اور انگلینڈ کے وارم اپ میچ میں احسان عادل نے آغاز میں ہی پاکستان کو پہلی کامیابی دلوائی۔
ابتدائی نقصان کے باوجود ایلکس ہیلز نے عمدہ بلے بازی کی اور دوسری وکٹ کے لیے بیلنس کے ساتھ مل کر 64 رنز کی شراکت قائم کی۔
،تصویر کا کیپشنابتدائی نقصان کے باوجود ایلکس ہیلز نے عمدہ بلے بازی کی اور دوسری وکٹ کے لیے بیلنس کے ساتھ مل کر 64 رنز کی شراکت قائم کی۔
شاہد آفریدی نے ہیلز کو آؤٹ کر کے پاکستان کو دوسری کامیابی دلوائی۔
،تصویر کا کیپشنشاہد آفریدی نے ہیلز کو آؤٹ کر کے پاکستان کو دوسری کامیابی دلوائی۔
گیری بیلنس نے چار چوکوں کی مدد سے نصف سنچری بنائی۔
،تصویر کا کیپشنگیری بیلنس نے چار چوکوں کی مدد سے نصف سنچری بنائی۔
بیلنس نے جوائے روٹ کے ساتھ مل کر بھی 66 رنز کی اچھی شراکت قائم کی۔
،تصویر کا کیپشنبیلنس نے جوائے روٹ کے ساتھ مل کر بھی 66 رنز کی اچھی شراکت قائم کی۔
پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ نے ایک ہی اوور میں بیلنس اور پھر مورگن کی وکٹیں لے کر میچ دلچسپ بنا دیا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ نے ایک ہی اوور میں بیلنس اور پھر مورگن کی وکٹیں لے کر میچ دلچسپ بنا دیا۔
میچ دیکھنے کے لیے پاکستانی تماشائیوں کی قابلِ ذکر تعداد سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں موجود تھی۔
،تصویر کا کیپشنمیچ دیکھنے کے لیے پاکستانی تماشائیوں کی قابلِ ذکر تعداد سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں موجود تھی۔