افغان معیشت تنزلی کا شکار کیوں؟
افغان صدارتی الیکشنز کو چھ ماہ ہو گئے ہیں لیکن منتخب صدر اشرف غنی کو کابینہ کی تشکیل میں ابھی بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ ابھی تک کابینہ کے صرف ایک تہائی اراکین کی منظوری دی جا سکی ہے۔ افغانستان سے بین الاقوامی افواج کے انخلا اور اس غیر یقینی سیاسی صورتحال نے افغان معیشت پر انتہائی برے اثرات مرتب کئیے ہیں۔ تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب