نیو یارک میں بدترین برفانی طوفان

نیو یارک سمیت متعدد امریکی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ۔

امریکہ میں برفانی طوفان کے پیش نظر متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنامریکہ میں برفانی طوفان کے پیش نظر متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
نیو یارک کے حکام نے مقامی وقت رات گیارہ بجے کے بعد سے 6000 کلومیٹر طویل روڈوں کے سلسلے پر گاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد کر دی ہے۔
،تصویر کا کیپشننیو یارک کے حکام نے مقامی وقت رات گیارہ بجے کے بعد سے 6000 کلومیٹر طویل روڈوں کے سلسلے پر گاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد کر دی ہے۔
فلیڈیلفیا سے لے کر مین تک شدید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ان ریاستوں کے کچھ علاقوں میں ایک گھنٹے میں چار انچ برف پڑی۔
،تصویر کا کیپشنفلیڈیلفیا سے لے کر مین تک شدید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ان ریاستوں کے کچھ علاقوں میں ایک گھنٹے میں چار انچ برف پڑی۔
نیو یارک، نیو جرسی، کنیکٹیکٹ، رہوڈ آئی لینڈ اور میساچیوسٹس میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جہاں پر پیشگوئی کی گئی ہے کہ منگل کی صبح لوگوں کو ایک فٹ کی برف صبح بخیر کہے گی۔
،تصویر کا کیپشننیو یارک، نیو جرسی، کنیکٹیکٹ، رہوڈ آئی لینڈ اور میساچیوسٹس میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جہاں پر پیشگوئی کی گئی ہے کہ منگل کی صبح لوگوں کو ایک فٹ کی برف صبح بخیر کہے گی۔
نیو یارک کے میئر نے پریس کانفرنس میں لوگوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ برف صاف کرنے والے 2300 ٹرکوں سے محتاط رہیں۔ ’ہم اس طوفان کو نظر انداز نہیں کر سکتے۔ اگلے چند گھنٹوں میں ہم دیکھیں گے کہ برفانی طوفان بہت تیزی سے اور بہت شدت سے ہم سے ٹکرائے گا۔‘
،تصویر کا کیپشننیو یارک کے میئر نے پریس کانفرنس میں لوگوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ برف صاف کرنے والے 2300 ٹرکوں سے محتاط رہیں۔ ’ہم اس طوفان کو نظر انداز نہیں کر سکتے۔ اگلے چند گھنٹوں میں ہم دیکھیں گے کہ برفانی طوفان بہت تیزی سے اور بہت شدت سے ہم سے ٹکرائے گا۔‘
ایک اندازے کے مطابق دو کروڑ 80 لاکھ افراد اس برفانی طوفان کے راستے میں ہیں۔
،تصویر کا کیپشنایک اندازے کے مطابق دو کروڑ 80 لاکھ افراد اس برفانی طوفان کے راستے میں ہیں۔
امریکہ کے مشرقی ساحلی علاقوں میں واقع ہوائی اڈوں پر پانچ ہزار جہازوں کی پرواز متاثر ہوئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنامریکہ کے مشرقی ساحلی علاقوں میں واقع ہوائی اڈوں پر پانچ ہزار جہازوں کی پرواز متاثر ہوئی ہے۔
نیو یارک کے گورنر اینڈریو کومو نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے گھروں ہی سے کام کریں۔
،تصویر کا کیپشننیو یارک کے گورنر اینڈریو کومو نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے گھروں ہی سے کام کریں۔
قومی محکمہ موسمیات کے گلین فیلڈ کا کہنا ہے کہ یہ برفانی طوفان پچھلے اندازوں سے بھی زیادہ شدت کا ہو گا۔
،تصویر کا کیپشنقومی محکمہ موسمیات کے گلین فیلڈ کا کہنا ہے کہ یہ برفانی طوفان پچھلے اندازوں سے بھی زیادہ شدت کا ہو گا۔