شاہ عبداللہ کا نوے برس کی عمر میں انتقال
سعودی عرب کے بادشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نوے برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ انھوں نے ملک کی سربراہی سنہ 2005 میں اپنے ایک اور سوتیلے بھائی شاہ فہد بن عبدالعزیز کی وفات کے بعد سنبھالی تھی۔ انھیں سعودی عرب میں تبدیلی کا خواہش مند حکمران تصور کیا جاتا تھا۔ ان کی زندگی پر ایک نظر۔