پیٹرول پمپوں پر قطاریں، لوگ پریشان

پاکستان ميں پيٹروليئم کے وزير شاہد خاقان عباسي نے کہا ہے کہ تيل کي فراہمي ميں اضافہ کر ديا گيا ہے اور اِس کي قلت کے ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائي کي جائے گي۔

صوبہ پنجاب اور شمالی علاقوں میں پٹرول کے اِس بحران کی وجہ کیا ہے اور حکومت اِسے حل کرنے کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہے؟

نامہ نگار آصف فاروقی کی رپورٹ