یورپی ممالک میں سکیورٹی الرٹ

یورپ کے مختلف ممالک میں پولیس چوکس اور فوج طلب۔

یورپ میں مشتبہ اسلام پسند جنگجوؤں کے خلاف چھاپوں اور حراست کے بعد ردعمل کے خدشے کے تحت مختلف یورپی ممالک میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنیورپ میں مشتبہ اسلام پسند جنگجوؤں کے خلاف چھاپوں اور حراست کے بعد ردعمل کے خدشے کے تحت مختلف یورپی ممالک میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
بیلجیئم، فرانس اور جرمنی میں کم از کم 20 افراد حراست میں لیے گئے ہیں جبکہ بلجیئم نے فرانس کے بعد پولیس کے ساتھ فوج کی تعیناتی شروع کر دی گئی ہے
،تصویر کا کیپشنبیلجیئم، فرانس اور جرمنی میں کم از کم 20 افراد حراست میں لیے گئے ہیں جبکہ بلجیئم نے فرانس کے بعد پولیس کے ساتھ فوج کی تعیناتی شروع کر دی گئی ہے
جرمنی میں حکام کے مطابق شدت پسندوں کی دھمکیوں کے بعد ملک میں ریلوے سٹیشنوں کے باہر پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے
،تصویر کا کیپشنجرمنی میں حکام کے مطابق شدت پسندوں کی دھمکیوں کے بعد ملک میں ریلوے سٹیشنوں کے باہر پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے
پیرس میں گذشتہ ہفتے ہونے والے حملے میں 17 افراد کی ہلاکت کے بعد کئی یورپی ممالک نے سکیورٹی میں اضافہ کر دیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنپیرس میں گذشتہ ہفتے ہونے والے حملے میں 17 افراد کی ہلاکت کے بعد کئی یورپی ممالک نے سکیورٹی میں اضافہ کر دیا ہے۔
بیلجیئم میں جمعے کو پانچ لوگوں کو ایک دہشت گرد گروپ کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا مرتکب قرار دیا گیا۔ اس سے پہلے بیلجیئم میں ہی جمعرات کو ایک کارروائی میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
،تصویر کا کیپشنبیلجیئم میں جمعے کو پانچ لوگوں کو ایک دہشت گرد گروپ کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا مرتکب قرار دیا گیا۔ اس سے پہلے بیلجیئم میں ہی جمعرات کو ایک کارروائی میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔