پاکستان کا سکواڈ تصاویر میں

ورلڈ کپ 2015 کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے

مصباح الحق : 153 میچوں میں 42.83 کی اوسط سے 4669 رنز بنائے جن میں 37 نصف سینچریاں شامل ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمصباح الحق : 153 میچوں میں 42.83 کی اوسط سے 4669 رنز بنائے جن میں 37 نصف سینچریاں شامل ہیں۔
احمد شہزاد: اب تک کل 56 ایک روزہ میچوں میں 34.81 کی اوسط سے 1915 رنز بنائے ہیں جن میں تین سینچریاں اور نو نصف سینچریاں شامل ہیں۔
،تصویر کا کیپشناحمد شہزاد: اب تک کل 56 ایک روزہ میچوں میں 34.81 کی اوسط سے 1915 رنز بنائے ہیں جن میں تین سینچریاں اور نو نصف سینچریاں شامل ہیں۔
عمر اکمل: 102 میچوں میں 35.94 کی اوسط سے 2732 رنز بنائے جن میں دو سینچریاں اور 19 نصف سینچریاں شامل ہیں۔
،تصویر کا کیپشنعمر اکمل: 102 میچوں میں 35.94 کی اوسط سے 2732 رنز بنائے جن میں دو سینچریاں اور 19 نصف سینچریاں شامل ہیں۔
محمد عرفان : 33 میچوں میں 4.33 کی اوسط سے 39 رنز بنائے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمحمد عرفان : 33 میچوں میں 4.33 کی اوسط سے 39 رنز بنائے ہیں۔
حارث سہیل : 09 میچوں میں40 کی اوسط سے 280 رنز بنائے جن میں دو نصف سینچریاں شامل ہیں۔
،تصویر کا کیپشنحارث سہیل : 09 میچوں میں40 کی اوسط سے 280 رنز بنائے جن میں دو نصف سینچریاں شامل ہیں۔
سرفراز احمد: 34 میچوں میں 25.27 کی اوسط سے 455 رنز بنائے ہیں جن میں ایک نصف سینچری شامل ہے۔
،تصویر کا کیپشنسرفراز احمد: 34 میچوں میں 25.27 کی اوسط سے 455 رنز بنائے ہیں جن میں ایک نصف سینچری شامل ہے۔
شاہد آفریدی : 389 میچوں میں 23.49 کی اوسط سے 7870 رنز بنائے جن میں چھ سینچریاں اور 38 نصف سینچریاں شامل ہیں۔
،تصویر کا کیپشنشاہد آفریدی : 389 میچوں میں 23.49 کی اوسط سے 7870 رنز بنائے جن میں چھ سینچریاں اور 38 نصف سینچریاں شامل ہیں۔
صہیب مقصود : 18 میچوں میں 36.75 کی اوسط سے 572 رنز بنائے جن میں چار نصف سینچریاں شامل ہیں۔
،تصویر کا کیپشنصہیب مقصود : 18 میچوں میں 36.75 کی اوسط سے 572 رنز بنائے جن میں چار نصف سینچریاں شامل ہیں۔
جنید خان : 48 میچوں میں 5.10 کی اوسط سے 51 رنز بنائے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنجنید خان : 48 میچوں میں 5.10 کی اوسط سے 51 رنز بنائے ہیں۔
احسان عادل : دو میچوں میں پانچ رنز بنائے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناحسان عادل : دو میچوں میں پانچ رنز بنائے ہیں۔
محمد حفیظ
،تصویر کا کیپشنمحمد حفیظ
یونس خان : 259 میچوں میں 31.57 کی اوسط سے 7177 رنز بنائے جن میں سات سینچریاں اور 48 نصف سینچریاں شامل ہیں۔
،تصویر کا کیپشنیونس خان : 259 میچوں میں 31.57 کی اوسط سے 7177 رنز بنائے جن میں سات سینچریاں اور 48 نصف سینچریاں شامل ہیں۔
یاسر شاہ نے صرف ایک روزہ میچ کھیلا ہے۔
،تصویر کا کیپشنیاسر شاہ نے صرف ایک روزہ میچ کھیلا ہے۔
سہیل خان : پانچ میچوں میں چار کی اوسط سے چار رنز بنائے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسہیل خان : پانچ میچوں میں چار کی اوسط سے چار رنز بنائے ہیں۔
وہاب ریاض : 47 میچوں میں 12.07 کی اوسط سے 326 رنز بنائے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنوہاب ریاض : 47 میچوں میں 12.07 کی اوسط سے 326 رنز بنائے ہیں۔