جنگلی حیات موسمِ سرما میں

نیچرل ہسٹری میوزیئم کے سالانہ مقابلوں میں انعام پانے والی چند تصاویر۔

51 واں وائلڈ لائف فوٹوگرافر آف دی ایئر مقابلہ نوجوانوں اور پیشہ ور فوٹوگرافرز کے لیے ہے جس میں وہ اپنی تصاویر 5 جنوری 2015 تک بھیج سکتے ہیں۔ اس تصویر کا عنوان ہے فریز فریم جو کہ اتین فرانسی نے 2013 کے مقابلوں میں بھیجی تھی۔
،تصویر کا کیپشن51 واں وائلڈ لائف فوٹوگرافر آف دی ایئر مقابلہ نوجوانوں اور پیشہ ور فوٹوگرافرز کے لیے ہے جس میں وہ اپنی تصاویر 5 جنوری 2015 تک بھیج سکتے ہیں۔ اس تصویر کا عنوان ہے فریز فریم جو کہ اتین فرانسی نے 2013 کے مقابلوں میں بھیجی تھی۔
یہ تصویر سٹیو ملز نے 2011 میں شمالی یارکشر میں لی تھی۔ سٹیو نے پرندوں کی کیٹیگری میں پہلا انعام جیتا تھا۔
،تصویر کا کیپشنیہ تصویر سٹیو ملز نے 2011 میں شمالی یارکشر میں لی تھی۔ سٹیو نے پرندوں کی کیٹیگری میں پہلا انعام جیتا تھا۔
سانڈرا برٹوکا کو 2010 میں اس تصویر پر انعام ملا تھا۔ یہ تصویر انھوں نے جرمنی کے شہر نین ہیگن کے جنگل میں کھینچی تھی۔
،تصویر کا کیپشنسانڈرا برٹوکا کو 2010 میں اس تصویر پر انعام ملا تھا۔ یہ تصویر انھوں نے جرمنی کے شہر نین ہیگن کے جنگل میں کھینچی تھی۔
انٹارکٹیکا کے پانی سے پنگائن نکلتے ہوئے یہ تصویر 2012 میں پال نکلن نے مقابلے میں بھیجی تھی۔ اس تصویر کو پرندوں کے طرزِ عمل کی کیٹیگری میں پہلا انعام ملا تھا۔
،تصویر کا کیپشنانٹارکٹیکا کے پانی سے پنگائن نکلتے ہوئے یہ تصویر 2012 میں پال نکلن نے مقابلے میں بھیجی تھی۔ اس تصویر کو پرندوں کے طرزِ عمل کی کیٹیگری میں پہلا انعام ملا تھا۔
سٹیفنو نے 2011 کے مقابلے میں جاپان کی ایک جمی ہوئی جھیل پر موجود راج ہنس کی یہ تصویر بھیجی تھی۔
،تصویر کا کیپشنسٹیفنو نے 2011 کے مقابلے میں جاپان کی ایک جمی ہوئی جھیل پر موجود راج ہنس کی یہ تصویر بھیجی تھی۔
راس ہوڈونٹ نے 2011 میں برطانیہ کے شہر ڈیون میں رابن پرندے کی یہ تصویر کھینچی جس کو مقابلے میں بہت سراہا گیا۔
،تصویر کا کیپشنراس ہوڈونٹ نے 2011 میں برطانیہ کے شہر ڈیون میں رابن پرندے کی یہ تصویر کھینچی جس کو مقابلے میں بہت سراہا گیا۔
کرس او رائلی کی یہ 2010 کی تصویر جس کا عنوان ہے سٹریٹ واکر۔
،تصویر کا کیپشنکرس او رائلی کی یہ 2010 کی تصویر جس کا عنوان ہے سٹریٹ واکر۔
فرانسیسی فوٹوگرافر سیرل روسو نے چین کے پہاڑوں میں اس بندر کی تصویر کھینچی۔ ان کو 2011 میں اس تصویر پر انعام ملا تھا۔
،تصویر کا کیپشنفرانسیسی فوٹوگرافر سیرل روسو نے چین کے پہاڑوں میں اس بندر کی تصویر کھینچی۔ ان کو 2011 میں اس تصویر پر انعام ملا تھا۔
چیک ریپبلک کے پیٹرک برٹسکا نے 2011 میں نیپال کے پہاڑوں کی یہ تصویر بھیجی۔
،تصویر کا کیپشنچیک ریپبلک کے پیٹرک برٹسکا نے 2011 میں نیپال کے پہاڑوں کی یہ تصویر بھیجی۔