رنگ برنگی مکڑیاں

مکڑیوں کی رنگین قریبی تصاویر جن میں آپ حیرت انگیز تفصیل دیکھ سکتے ہیں۔

فوٹوگرافر رونی ہینڈروان نے مکڑیوں کے رنگین قریبی تصاویر لی ہیں۔ جن میں ان مکڑیوں کے جسم کی حیرت انگیز تفصیل دیکھی جا سکتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنفوٹوگرافر رونی ہینڈروان نے مکڑیوں کے رنگین قریبی تصاویر لی ہیں۔ جن میں ان مکڑیوں کے جسم کی حیرت انگیز تفصیل دیکھی جا سکتی ہے۔
ہینڈروان کا کہنا ہے کہ مکڑیوں کی تصاویر لینا بہت مشکل ہے کیونکہ وہ مسلسل حرکت کرتی رہتی ہیں اور کچھ مکڑیاں زہریلی بھی ہوتی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنہینڈروان کا کہنا ہے کہ مکڑیوں کی تصاویر لینا بہت مشکل ہے کیونکہ وہ مسلسل حرکت کرتی رہتی ہیں اور کچھ مکڑیاں زہریلی بھی ہوتی ہیں۔
ہینڈروان کے مطابق صبح میں مکڑیاں زیادہ جارحانہ نہیں ہوتیں اس وقت ان کی تصویر کھینچنا آسان ہوتا ہے۔ کبھی کبھار مکڑیاں زیادہ حرکت کرنے سے بھی تھک جاتی ہیں تب بھی تصویر کھینچنا آسان ہوتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنہینڈروان کے مطابق صبح میں مکڑیاں زیادہ جارحانہ نہیں ہوتیں اس وقت ان کی تصویر کھینچنا آسان ہوتا ہے۔ کبھی کبھار مکڑیاں زیادہ حرکت کرنے سے بھی تھک جاتی ہیں تب بھی تصویر کھینچنا آسان ہوتا ہے۔
عنکبات ٹائپ کی مکڑیوں کی پچاس ہزار سے زیادہ اقسام ہیں۔
،تصویر کا کیپشنعنکبات ٹائپ کی مکڑیوں کی پچاس ہزار سے زیادہ اقسام ہیں۔
اس تصویر میں نظر آنے والی مکڑی کی 5000 اقسام ہیں اور یہ ماؤنٹ ایورسٹ سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں پائی جاتی ہے۔
،تصویر کا کیپشناس تصویر میں نظر آنے والی مکڑی کی 5000 اقسام ہیں اور یہ ماؤنٹ ایورسٹ سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں پائی جاتی ہے۔
چھلانگیں لگانے والی مکڑیاں دور سے اپنے شکار پر حملہ کرتی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنچھلانگیں لگانے والی مکڑیاں دور سے اپنے شکار پر حملہ کرتی ہیں۔
چھلانگیں لگانے والی مکڑیوں کی نظر بہت تیز ہوتی ہے اور وہ اپنے شکار کو جالے میں پھنسانے کے بجائے پیچھا کر کے اس کو پکڑتی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنچھلانگیں لگانے والی مکڑیوں کی نظر بہت تیز ہوتی ہے اور وہ اپنے شکار کو جالے میں پھنسانے کے بجائے پیچھا کر کے اس کو پکڑتی ہیں۔
کچھ چھلانگیں لگانے والی مکڑیاں چونٹیوں سے ملتی جلتی ہوتی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنکچھ چھلانگیں لگانے والی مکڑیاں چونٹیوں سے ملتی جلتی ہوتی ہیں۔
اس تصویر میں نظر آنے والی مکڑی کو شکاری مکڑی کہا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشناس تصویر میں نظر آنے والی مکڑی کو شکاری مکڑی کہا جاتا ہے۔