اسلام آباد میں طالبان کی بربریت کے خلاف لوگوں کا خاموش احتجاج
،تصویر کا کیپشنپشاور میں دہشت گردی کی بہیمانہ وادات کے خلاف اسلام آباد میں سول سوسائٹی کے افراد شمعیں جلا کر مرنے والوں اور ان کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپشاور حملے کے خلاف اپنے طور پر احتجاج کے لیے گھروں سے نکل آنے والے افراد میں صحافی بطی شامل تھے۔
،تصویر کا کیپشناس اندوہناک واقعے سے پورے ملک میں شدید صدمے اور غم کی لہر دوڑ گئی۔
،تصویر کا کیپشنعام لوگوں کا کہنا ہے کہ بہت ہو گیا اب دہشت گردوں سے کوئی نرمی نہیں برتی جانی چاہیے۔
،تصویر کا کیپشنلوگوں کو بچوں کی ہلاکتوں کی وجہ سے شدید غم اور اضطراب پایا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنپشاور میں طالبان کے ہاتھوں بچوں کا قتلِ عام کے خلاف لوگوں کا خاموش احتجاج۔
،تصویر کا کیپشناتنی بڑی تعداد میں بچوں کی ہلاکتوں نے ملک بھر میں والدین کو ےفسردہ کردیا
،تصویر کا کیپشندہشت گردوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ