ملالہ اور کیلاش کے لیے نوبیل انعام

اوسلو میں ملالہ یوسفزئی اور کیلاش ستیارتھی کو امن کا نوبیل انعام دیے جانے کی تقریب۔

پاکستانی طالبہ اور لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم کارکن ملالہ یوسفزئی نے بھارتی سماجی کارکن کیلاش ستیارتھی کو امن کا نوبیل انعام دیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی طالبہ اور لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم کارکن ملالہ یوسفزئی نے بھارتی سماجی کارکن کیلاش ستیارتھی کو امن کا نوبیل انعام دیا گیا ہے۔
ملالہ اور کیلاش کو رواں برس اکتوبر میں مشترکہ طور پر اس انعام کا حقدار قرار دیا گیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنملالہ اور کیلاش کو رواں برس اکتوبر میں مشترکہ طور پر اس انعام کا حقدار قرار دیا گیا تھا۔
17 سالہ ملالہ امن کا نوبیل انعام کرنے والی کم عمر ترین فرد ہیں۔
،تصویر کا کیپشن17 سالہ ملالہ امن کا نوبیل انعام کرنے والی کم عمر ترین فرد ہیں۔
بھارت میں بچوں کی مزدوری کے خلاف مہم چلانے والے کیلاش ستیارتھی نے اپنے ایوارڈ کو بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والوں کے نام کیا۔
،تصویر کا کیپشنبھارت میں بچوں کی مزدوری کے خلاف مہم چلانے والے کیلاش ستیارتھی نے اپنے ایوارڈ کو بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والوں کے نام کیا۔
ایوارڈ وصول کرنے کے بعد اپنے خطاب میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ وہ اپنے والد کی شکرگزار ہیں کہ انھوں نے ان کے ’پر نہیں کُترے اور پرواز کی آزادی دی۔‘
،تصویر کا کیپشنایوارڈ وصول کرنے کے بعد اپنے خطاب میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ وہ اپنے والد کی شکرگزار ہیں کہ انھوں نے ان کے ’پر نہیں کُترے اور پرواز کی آزادی دی۔‘
انھوں نے کہا کہ وہ دنیا کے ہر کونے میں امن، خواتین کو برابر کے حقوق دیے جانے اور ہر بچے کو اس کی صنف سے قطع نظر تعلیم دیے جانے کی خواہاں ہیں۔
،تصویر کا کیپشنانھوں نے کہا کہ وہ دنیا کے ہر کونے میں امن، خواتین کو برابر کے حقوق دیے جانے اور ہر بچے کو اس کی صنف سے قطع نظر تعلیم دیے جانے کی خواہاں ہیں۔
تقریب میں ملالہ کے اہلِ خانہ بھی موجود تھے جو انھیں ایوارڈ ملنے پر جذباتی اور آبدیدہ نظر آئے۔
،تصویر کا کیپشنتقریب میں ملالہ کے اہلِ خانہ بھی موجود تھے جو انھیں ایوارڈ ملنے پر جذباتی اور آبدیدہ نظر آئے۔
ملالہ اور کیلاش جب تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنملالہ اور کیلاش جب تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
ملالہ کی جانب سے اس تقریب میں مدعو کی جانے والی پاکستانی، نائجیرین اور شامی لڑکیاں شرکا کی توجہ کا مرکز رہیں۔
،تصویر کا کیپشنملالہ کی جانب سے اس تقریب میں مدعو کی جانے والی پاکستانی، نائجیرین اور شامی لڑکیاں شرکا کی توجہ کا مرکز رہیں۔
نوبیل انعام کی تقریب میں ناروے کے بادشاہ اور ملکہ بھی شریک ہوئیں۔
،تصویر کا کیپشننوبیل انعام کی تقریب میں ناروے کے بادشاہ اور ملکہ بھی شریک ہوئیں۔