پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: تصاویر

دبئی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے پہلے میچ کی تصویری جھلکیاں

نیوزی لینڈ کے خلاف شاہد آفریدی کا بلا چل گیا اور انھوں نےاکاسی گیندوں پر اکسٹھ رنز بنا کر پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کے خلاف شاہد آفریدی کا بلا چل گیا اور انھوں نےاکاسی گیندوں پر اکسٹھ رنز بنا کر پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
حارث سہیل نے اعتماد سے بیٹنگ کی اور ایک مشکل صورت حال میں پاکستان کی اننگز کو بکھرنے سے بچائے رکھا۔
،تصویر کا کیپشنحارث سہیل نے اعتماد سے بیٹنگ کی اور ایک مشکل صورت حال میں پاکستان کی اننگز کو بکھرنے سے بچائے رکھا۔
یونس خان ٹسیٹ میں ریکارڈ پر ریکارڈ توڑنے کےبعد ایک روزہ میچ میں صرف چار رنز ہی بنا پائے۔
،تصویر کا کیپشنیونس خان ٹسیٹ میں ریکارڈ پر ریکارڈ توڑنے کےبعد ایک روزہ میچ میں صرف چار رنز ہی بنا پائے۔
نیوزی لینڈ کی فیلڈنگ اس میچ میں بھی معیاری رہی۔ نیتھن میکلم ایک رن آؤٹ کرنے کی کوشش میں زمین پر گرے ہوئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کی فیلڈنگ اس میچ میں بھی معیاری رہی۔ نیتھن میکلم ایک رن آؤٹ کرنے کی کوشش میں زمین پر گرے ہوئے ہیں۔
نیوزی لینڈ کی بیٹنگ کو راس ٹیلر نے سنبھالے رکھے اور وہ ایک سو پانچ رنز سکور کر کے ناٹ آؤٹ رہے۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کی بیٹنگ کو راس ٹیلر نے سنبھالے رکھے اور وہ ایک سو پانچ رنز سکور کر کے ناٹ آؤٹ رہے۔
ڈینل وکٹروی کو صہیب مقصود نے ایک تیز پر فل لینتھ گیند پر بولڈ کر دیا۔
،تصویر کا کیپشنڈینل وکٹروی کو صہیب مقصود نے ایک تیز پر فل لینتھ گیند پر بولڈ کر دیا۔
سرفراز احمد راس ٹیلر کو رن آؤٹ کرنے کی کوشش میں لیکن راس ٹیلر کریز میں پہنچ گئے۔
،تصویر کا کیپشنسرفراز احمد راس ٹیلر کو رن آؤٹ کرنے کی کوشش میں لیکن راس ٹیلر کریز میں پہنچ گئے۔
حارث سہیل نے اس میچ میں بلے بازی کے ساتھ ساتھ بالنگ میں بھی ٹیم کا ہاتھ بٹایا اور دس اوور کیے جو زیادہ مہنگے ثابت نہیں ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنحارث سہیل نے اس میچ میں بلے بازی کے ساتھ ساتھ بالنگ میں بھی ٹیم کا ہاتھ بٹایا اور دس اوور کیے جو زیادہ مہنگے ثابت نہیں ہوئے۔
پاکستان کے طویل قامت بولر محمد عرفان نے پاکستان کو ابتداء ہی میں بریک تھرو دیا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے طویل قامت بولر محمد عرفان نے پاکستان کو ابتداء ہی میں بریک تھرو دیا۔