بلند ترین کرسمس ٹری جگمگا اٹھا

برازیلی شہر ریو ڈی جنیرو میں تیرتا ہوا کرسمس ٹری روشن کرنے تقریب۔

برازیل کے دارالحکومت ریو ڈی جنیرو میں پانی پر تیرتے ہوئے مشہور کرسمس ٹری کو 19ویں مرتبہ نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنبرازیل کے دارالحکومت ریو ڈی جنیرو میں پانی پر تیرتے ہوئے مشہور کرسمس ٹری کو 19ویں مرتبہ نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔
85 میٹر بلند یہ درخت دنیا کا سب سے بلند تیرتا ہوا کرسمس ٹری ہے۔
،تصویر کا کیپشن85 میٹر بلند یہ درخت دنیا کا سب سے بلند تیرتا ہوا کرسمس ٹری ہے۔
لاگوا جھیل میں موجود اس کرسمس درخت کا وزن 542 ٹن ہے۔
،تصویر کا کیپشنلاگوا جھیل میں موجود اس کرسمس درخت کا وزن 542 ٹن ہے۔
کرسمس کی شام تک ہر رات یہ درخت 31 لاکھ روشنیوں سے منور کیا جائے گا۔
،تصویر کا کیپشنکرسمس کی شام تک ہر رات یہ درخت 31 لاکھ روشنیوں سے منور کیا جائے گا۔
ہر سال یہ درخت ایک تھیم کے تحت بنایا جاتا ہے. اس مرتبہ کی تھیم روشنی اور روشنی کی زندگی میں اہمیت ہے۔
،تصویر کا کیپشنہر سال یہ درخت ایک تھیم کے تحت بنایا جاتا ہے. اس مرتبہ کی تھیم روشنی اور روشنی کی زندگی میں اہمیت ہے۔
کرسمس درخت روشن کرنے کی تقریب میں شامل ہونے کے لیے دنیا بھر سے سیاح ریو پہنچتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنکرسمس درخت روشن کرنے کی تقریب میں شامل ہونے کے لیے دنیا بھر سے سیاح ریو پہنچتے ہیں۔
روشنیوں کے کمالات کی وجہ کرسمس درخت کا رنگ بدلتا رہتا ہے۔ یہ جھیل میں 6 جنوری، 2015 تک موجود رہے گا۔
،تصویر کا کیپشنروشنیوں کے کمالات کی وجہ کرسمس درخت کا رنگ بدلتا رہتا ہے۔ یہ جھیل میں 6 جنوری، 2015 تک موجود رہے گا۔
اس سال گینیز بک آف ریکارڈز میں اسے سب سے اونچے کرسمس درخت کے طور پر شامل کیا گیا ہے.
،تصویر کا کیپشناس سال گینیز بک آف ریکارڈز میں اسے سب سے اونچے کرسمس درخت کے طور پر شامل کیا گیا ہے.