بھارتی فوج اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ

اس جھڑپ میں تین بھارتی فوجی، تین شدت پسند اور تین شہری زخمی بھی ہوئے

بھارتی فوج اور شدت پسندوں کے درمیان جموں سے 43 کلو میٹر جنوب میں پنڈی کھٹر کے گاؤں کے قریب آرنیہ سکیٹر میں جھڑپ ہوئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنبھارتی فوج اور شدت پسندوں کے درمیان جموں سے 43 کلو میٹر جنوب میں پنڈی کھٹر کے گاؤں کے قریب آرنیہ سکیٹر میں جھڑپ ہوئی ہے۔
بھارتی حکام کے مطابق اس سکیٹر میں شدت پسندوں نے بھارتی فوج کے ایک خالی مورچے پر قبضہ کر لیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنبھارتی حکام کے مطابق اس سکیٹر میں شدت پسندوں نے بھارتی فوج کے ایک خالی مورچے پر قبضہ کر لیا تھا۔
بھارتی فوج کے جوانوں نے اس بنکر کو چاروں طرف سے گھیر کر آپریشن کیا۔
،تصویر کا کیپشنبھارتی فوج کے جوانوں نے اس بنکر کو چاروں طرف سے گھیر کر آپریشن کیا۔
بھارتی فوج کے جوان پیدل اس سیکٹر میں اسلحہ اور بارود منتقل کرتے رہے۔
،تصویر کا کیپشنبھارتی فوج کے جوان پیدل اس سیکٹر میں اسلحہ اور بارود منتقل کرتے رہے۔
شدت پسندوں سے جھڑپ میں کئی سپاہی زخمی بھی ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشنشدت پسندوں سے جھڑپ میں کئی سپاہی زخمی بھی ہو گئے۔
زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے فوجی ہپستالوں میں منتقل کیا جاتا رہا۔
،تصویر کا کیپشنزخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے فوجی ہپستالوں میں منتقل کیا جاتا رہا۔
بھارت فوج اور شدت پسندوں کے درمیان یہ جھڑپ کئی گھنٹوں تک جاری رہی۔
،تصویر کا کیپشنبھارت فوج اور شدت پسندوں کے درمیان یہ جھڑپ کئی گھنٹوں تک جاری رہی۔