پاکستانی خواتین کی فٹبال ٹیم پرامید
جنوبی ایشیا کی خواتین کی تیسری فٹبال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں افغانستان، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ سمیت آٹھ ممالک نے شرکت کی۔ ۔ پاکستان میں عالمی سطح کے مقابلے ویسے ہی کم ہوتے ہیں، اور خواتین کی فٹبال، یہ اس سے بھی زیادہ انمول ہے۔ تقریب اور میچ کا احوال سنیے عنبر شمسی سے۔