ابوظہبی ٹیسٹ کا تیسرا دن

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی تصاویر

ابوظہبی میں کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان پر 15 رنز بنائے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنابوظہبی میں کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان پر 15 رنز بنائے ہیں۔
تیسرے دن کھیل کے اختتام پر اظہر علی اور محمد حفیظ کریز پر موجود تھے اور دونوں نے بالترتیب نو اور پانچ رنز بنائے تھے۔
،تصویر کا کیپشنتیسرے دن کھیل کے اختتام پر اظہر علی اور محمد حفیظ کریز پر موجود تھے اور دونوں نے بالترتیب نو اور پانچ رنز بنائے تھے۔
ابوظہبی میں جاری پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان کے پہلی اننگز کے 566 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 262 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔
،تصویر کا کیپشنابوظہبی میں جاری پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان کے پہلی اننگز کے 566 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 262 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔
پاکستان کی جانب سے راحت علی نے چار، ذوالفقار بابر نے دو، محمد حفیظ نے ایک وکٹ لی جبکہ ایک کھلاڑی رن آؤٹ ہوا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے راحت علی نے چار، ذوالفقار بابر نے دو، محمد حفیظ نے ایک وکٹ لی جبکہ ایک کھلاڑی رن آؤٹ ہوا۔
کورے اینڈرسن اور لیتھم کے درمیان 83 رنز کی عمدہ شراکت ہوئی جس کا خاتمہ راحت علی نے 130 کے مجموعی سکور پر اینڈرسن کو بولڈ کر کے کیا۔
،تصویر کا کیپشنکورے اینڈرسن اور لیتھم کے درمیان 83 رنز کی عمدہ شراکت ہوئی جس کا خاتمہ راحت علی نے 130 کے مجموعی سکور پر اینڈرسن کو بولڈ کر کے کیا۔
نیوزی لینڈ کے اوپنر ٹام لیتھم ٹاپ سکورر رہے اور 13 چوکوں کی مدد سے سنچری بنانے کے بعد راحت علی کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوئے۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کے اوپنر ٹام لیتھم ٹاپ سکورر رہے اور 13 چوکوں کی مدد سے سنچری بنانے کے بعد راحت علی کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوئے۔
ٹام لیتھم نے واٹلنگ کے ساتھ مل کر چھٹی وکٹ کے لیے 65 رنز کی شراکت جوڑی۔
،تصویر کا کیپشنٹام لیتھم نے واٹلنگ کے ساتھ مل کر چھٹی وکٹ کے لیے 65 رنز کی شراکت جوڑی۔
پاکستانی بولروں نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا اور نیوزی لینڈ کے بیٹسمینوں کو کھل کر نہ کھیلنے دیا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی بولروں نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا اور نیوزی لینڈ کے بیٹسمینوں کو کھل کر نہ کھیلنے دیا۔
نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کلم صرف 18 رنز بنا کر ذوالفقار بابر کی گیند پر یونس خان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کلم صرف 18 رنز بنا کر ذوالفقار بابر کی گیند پر یونس خان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔
پاکستان کی جانب سے راحت علی نے سب سے زیادہ چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے راحت علی نے سب سے زیادہ چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔