’دونوں ملکوں کو آگے بڑھنا ہو گا‘

،تصویر کا ذریعہAFP
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق رہنما اور معروف بھارتی سیاستدان رام جیٹملانی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے امن مذاکرات کا سلسلہ اس بات پر منقطع کرنا کہ علیحدگی پسند کشیمری رہنما پاکستان کے سفیر سے ملے ہیں، بھارت کی جانب سے بچگانہ پن کا مظاہرہ ہے۔ان کے اس بیان پر بی بی سی کی ماہ پارہ صفدر نے رام جیٹملانی سے انٹرویو میں پوچھا کہ ان کی تجاویز کیا ہیں۔