برلن وال: آغاز سے اختتام تک

برلن وال کی تعمیر 1961 میں شروع ہوئی اور اس کو 1989 میں گرایا گیا

سنہ 1955 میں مغربی اور مشرقی جرمنی کی پولیس آمنے سامنے کھڑے ہیں۔ یہ سفید لکیر مغربی اور مشرقی جرمنی کی تقسیم کی نشاندہی کرتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنسنہ 1955 میں مغربی اور مشرقی جرمنی کی پولیس آمنے سامنے کھڑے ہیں۔ یہ سفید لکیر مغربی اور مشرقی جرمنی کی تقسیم کی نشاندہی کرتی ہے۔
14 اگست 1961 کو مشرقی جرمنی کی پیپلز نیشنل آرمی کے اہلکار برلن وال کی تعمیر سے قبل خاردار تار لگا رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن14 اگست 1961 کو مشرقی جرمنی کی پیپلز نیشنل آرمی کے اہلکار برلن وال کی تعمیر سے قبل خاردار تار لگا رہے ہیں۔
1961 میں مشرقی جرمنی کے فوجی برلن وال کی تعمیر کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن1961 میں مشرقی جرمنی کے فوجی برلن وال کی تعمیر کر رہے ہیں۔
برلن وال کی دونوں جانب فوجی چیک پوسٹ پر کھڑے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبرلن وال کی دونوں جانب فوجی چیک پوسٹ پر کھڑے ہیں۔
برلن وال کے باعث خاندان بٹ گئے تھے۔
،تصویر کا کیپشنبرلن وال کے باعث خاندان بٹ گئے تھے۔
برلن وال کی تعمیر 1961 میں مشرقی جرمنی کی حکومت کی جانب سے کی گئی۔ اس کا مقصد مشرقی جرمنی سے بھاگ کر مغربی جرمنی جانے والے افراد کو روکنا تھا۔
،تصویر کا کیپشنبرلن وال کی تعمیر 1961 میں مشرقی جرمنی کی حکومت کی جانب سے کی گئی۔ اس کا مقصد مشرقی جرمنی سے بھاگ کر مغربی جرمنی جانے والے افراد کو روکنا تھا۔
برلن وال کی کُل لمبائی 155 کلو میٹر تھی۔
،تصویر کا کیپشنبرلن وال کی کُل لمبائی 155 کلو میٹر تھی۔
برلن وال 1989 میں گرائی گئی۔
،تصویر کا کیپشنبرلن وال 1989 میں گرائی گئی۔
جرمنی میں اس دیوار کے گرائے جانے کے 25 سال کی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنجرمنی میں اس دیوار کے گرائے جانے کے 25 سال کی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔
برلن وال کے گرنے کے ایک سال بعد ہی جرمنی ایک بار پھر متحد ہو گیا۔
،تصویر کا کیپشنبرلن وال کے گرنے کے ایک سال بعد ہی جرمنی ایک بار پھر متحد ہو گیا۔
پرلن وال کے گرائے جانے کے 25 سال بعد لوگوں کی بڑی تعداد بریڈنبرگ گیٹ پر جمع ہوئی۔
،تصویر کا کیپشنپرلن وال کے گرائے جانے کے 25 سال بعد لوگوں کی بڑی تعداد بریڈنبرگ گیٹ پر جمع ہوئی۔
برلن وال کے چار مراحل تھے۔ پہلا 1961 میں خاردار تار، دوسرا 1962 سے 1965 جب خاردار تار کو مزید مستحکم کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنبرلن وال کے چار مراحل تھے۔ پہلا 1961 میں خاردار تار، دوسرا 1962 سے 1965 جب خاردار تار کو مزید مستحکم کیا گیا۔
تیسرا مرحلہ 1965 سے 1975 کا ہے جس میں دیوار کھڑی کی گئی۔ چوتھا اور آحری مرحلہ 1975 سے 1989 کا ہے جس میں بارڈر وال 75 کھڑی کی گئی۔
،تصویر کا کیپشنتیسرا مرحلہ 1965 سے 1975 کا ہے جس میں دیوار کھڑی کی گئی۔ چوتھا اور آحری مرحلہ 1975 سے 1989 کا ہے جس میں بارڈر وال 75 کھڑی کی گئی۔
کہا جاتا ہے کہ نو نومبر 1989 کو برلن وال کو گرانے کے عمل کا آغاز ہوا۔
،تصویر کا کیپشنکہا جاتا ہے کہ نو نومبر 1989 کو برلن وال کو گرانے کے عمل کا آغاز ہوا۔
اس وقت صرف تین کلومیٹر لمبا برلن وال کا حصہ رہ گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشناس وقت صرف تین کلومیٹر لمبا برلن وال کا حصہ رہ گیا ہے۔