نیویارک میں سکھوں کا احتجاج

سکھوں نے علیحدہ ریاست کے قیام کے حق میں کتبے اٹھا رکھے تھے

نیویارک میں سکھوں نے سنہ 1984 میں بھارت میں سکھوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ کیا
،تصویر کا کیپشننیویارک میں سکھوں نے سنہ 1984 میں بھارت میں سکھوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ کیا
اس موقع پر سکھوں کے قتل عام پر اکسانے یا ملوث ہونے کے الزام میں اداکار امیتابھ بچن سمیت چار افراد کے پتلوں کو علامتی پھانسی دی گئی۔
،تصویر کا کیپشناس موقع پر سکھوں کے قتل عام پر اکسانے یا ملوث ہونے کے الزام میں اداکار امیتابھ بچن سمیت چار افراد کے پتلوں کو علامتی پھانسی دی گئی۔
سکھوں کے اس احتجاج میں بڑی تعداد میں عمر رسیدہ سکھوں نے شرکت کی جنہوں نے 30 سال قبل بھارت میں سکھوں کا قتل عام دیکھا تھا
،تصویر کا کیپشنسکھوں کے اس احتجاج میں بڑی تعداد میں عمر رسیدہ سکھوں نے شرکت کی جنہوں نے 30 سال قبل بھارت میں سکھوں کا قتل عام دیکھا تھا
سکھ مظاہرین سکھوں کے لیے علیحدہ ریاست کے حق میں پلے کارڈ اور بینر اٹھائے ہوئے تھے اور آزادی کا مطالبہ کر رہے تھے۔
،تصویر کا کیپشنسکھ مظاہرین سکھوں کے لیے علیحدہ ریاست کے حق میں پلے کارڈ اور بینر اٹھائے ہوئے تھے اور آزادی کا مطالبہ کر رہے تھے۔
سنہ 1984 میں اندرا گاندھی کے قتل کے بعد بھارت میں کئی ہزار سکھوں کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنسنہ 1984 میں اندرا گاندھی کے قتل کے بعد بھارت میں کئی ہزار سکھوں کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔
آزاد سکھ ریاست خالصتان کی تحریک سے شمالی امریکہ میں آباد سکھوں کی بڑی تعداد وابستہ ہے۔
،تصویر کا کیپشنآزاد سکھ ریاست خالصتان کی تحریک سے شمالی امریکہ میں آباد سکھوں کی بڑی تعداد وابستہ ہے۔
سکھوں نے اس موقع پر سکھوں کی علیحدہ ریاست کے لیے ریفرنڈم کرائے جانے کے حق میں بھی پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔
،تصویر کا کیپشنسکھوں نے اس موقع پر سکھوں کی علیحدہ ریاست کے لیے ریفرنڈم کرائے جانے کے حق میں بھی پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔
سکھوں کے اس احتجاج میں خواتین کی بھی اچھی خاصی تعداد شامل تھی۔
،تصویر کا کیپشنسکھوں کے اس احتجاج میں خواتین کی بھی اچھی خاصی تعداد شامل تھی۔