تھر میں قحط سالی اور سرکاری امداد

سندھ کے علاقے تھر میں قحط سالی سے متاثرہ افراد میں امداد کی تقسیم

تھر میں قحط سالی کی وجہ سے ایک رپورٹ کے مطابق وہاں خود کشیوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنتھر میں قحط سالی کی وجہ سے ایک رپورٹ کے مطابق وہاں خود کشیوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔
سندھ کے علاقے تھر میں قحط سالی اور خوراک کی کمی کے باعث درجنوں بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسندھ کے علاقے تھر میں قحط سالی اور خوراک کی کمی کے باعث درجنوں بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔
سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں کیرتھر گاؤں میں فوج نے قحط سالی سے متاثرہ غریب لوگوں میں خوراک تقسیم کی۔
،تصویر کا کیپشنسندھ کے صحرائی علاقے تھر میں کیرتھر گاؤں میں فوج نے قحط سالی سے متاثرہ غریب لوگوں میں خوراک تقسیم کی۔
ایک اخباری اطلاع کے مطابق قحط سالی سے 38 دنوں میں 39 اموات ہو چکی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنایک اخباری اطلاع کے مطابق قحط سالی سے 38 دنوں میں 39 اموات ہو چکی ہیں۔
تھر میں اسی فیصد دیہات میں اس سال کوئی بارش نہیں ہوئی ہے اور قحط بحرانی کیفیت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنتھر میں اسی فیصد دیہات میں اس سال کوئی بارش نہیں ہوئی ہے اور قحط بحرانی کیفیت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
سندھ میں حکمران پاکستان پیپلز پارٹی میں قحط سالی سے ہلاکتوں سے شدید دباؤ میں ہے۔
،تصویر کا کیپشنسندھ میں حکمران پاکستان پیپلز پارٹی میں قحط سالی سے ہلاکتوں سے شدید دباؤ میں ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی جماعت کے حکومتی اہلکاروں سے اس بارے میں وضاحت طلب کر لی ہے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی جماعت کے حکومتی اہلکاروں سے اس بارے میں وضاحت طلب کر لی ہے۔
سندھ کے وزیر اعلی قائم علی شاہ اور سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل امام میمن سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنسندھ کے وزیر اعلی قائم علی شاہ اور سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل امام میمن سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔
حکومت سندھ کا موقف رہا ہے کہ قحط سے بچوں کی ہلاکتیں نہیں ہو رہی بلکہ بچے بیماریوں کی وجہ سے ہلاک ہوئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنحکومت سندھ کا موقف رہا ہے کہ قحط سے بچوں کی ہلاکتیں نہیں ہو رہی بلکہ بچے بیماریوں کی وجہ سے ہلاک ہوئے ہیں۔
فوج کی طرف سے سرحدی دیہاتوں میں اناج تقسیم کیا گیا جہاں صورت حال بہت زیادہ سنگیں ہو گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنفوج کی طرف سے سرحدی دیہاتوں میں اناج تقسیم کیا گیا جہاں صورت حال بہت زیادہ سنگیں ہو گئی ہے۔