ابوظہبی میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، تصاویر

ابوظہبی میں پاکستان کی بیٹنگ جاری،

یونس خان دوسرے دن چائے کے وقفے سے پہلے اپنی ڈبل سنچری سکور کر چکے تھے۔
،تصویر کا کیپشنیونس خان دوسرے دن چائے کے وقفے سے پہلے اپنی ڈبل سنچری سکور کر چکے تھے۔
پہلے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری سکور کرنے کے بعد دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انھوں نے ڈبل سنچری سکور کی۔
،تصویر کا کیپشنپہلے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری سکور کرنے کے بعد دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انھوں نے ڈبل سنچری سکور کی۔
یونس خان اور مصباح الحق کے درمیان 181 رنز کی شراکت ہوئی۔
،تصویر کا کیپشنیونس خان اور مصباح الحق کے درمیان 181 رنز کی شراکت ہوئی۔
آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک کے لیے دوسرے ٹسیٹ میں زیادہ کٹھن صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک کے لیے دوسرے ٹسیٹ میں زیادہ کٹھن صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔
مچل مارش تمام تر کوششوں کے باوجود وکٹ نہ حاصل کر سکے۔
،تصویر کا کیپشنمچل مارش تمام تر کوششوں کے باوجود وکٹ نہ حاصل کر سکے۔
آسٹریلیا کی ٹیم کے کارکردگی سے اس کے مداح مایوس نہیں اور وہ اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھاتے رہے۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کی ٹیم کے کارکردگی سے اس کے مداح مایوس نہیں اور وہ اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھاتے رہے۔
پیٹر سڈل سمیت آسٹریلیا کی طرف سے آٹھ کھلاڑیوں نے بالنگ کی۔
،تصویر کا کیپشنپیٹر سڈل سمیت آسٹریلیا کی طرف سے آٹھ کھلاڑیوں نے بالنگ کی۔
کرس راجرز کی وکٹ پاکستان کے نوجوان بلے باز عمران خان نے حاصل کی جو اپنی زندگی کا دوسرا ٹیسٹ کھیل رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنکرس راجرز کی وکٹ پاکستان کے نوجوان بلے باز عمران خان نے حاصل کی جو اپنی زندگی کا دوسرا ٹیسٹ کھیل رہے ہیں۔
دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے سے قبل آسٹریلیا کے کرس راجرز آوٹ ہو گئے تھے۔
،تصویر کا کیپشندوسرے دن کا کھیل ختم ہونے سے قبل آسٹریلیا کے کرس راجرز آوٹ ہو گئے تھے۔