،تصویر کا کیپشنبھارت کے زیر انتظام کشمیر میں 27 اکتوبر کو مکمل ہڑتال رہی اور کاروباری مراکزبند رہے۔
،تصویر کا کیپشنکشمیر میں ہڑتال کی وجہ سے معمول کی زندگی معطل رہی۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کی برابر رہی اور بہت سی سڑکوں کو خار دار تار لگا کر بند کر دیا گیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کےزیر انتظام کشمیر کے لوگ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے تحت اپنے حق خودارادیت کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی اس موقعے پر ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی اور یوم سیاہ منایا گیا۔
،تصویر کا کیپشنمظفرآباد میں ہونے والی اس ریلی میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
،تصویر کا کیپشناس ریلی میں حزب المجاہدین کے کفن پوش رضاکاروں کا ایک گروپ بھی شامل رہا۔