یونس خان اور احمد شہزاد کے سو سو

دبئی ٹیسٹ کے چوتھے دن کی جھلکیاں

آسٹریلوی ٹیم کو میچ جیتنے کے لیے 438 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن چوتھے دن کھیل ختم ہونے پر وہ صرف 59 رنز پر چار وکٹوں سے محروم ہوچکی تھی۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلوی ٹیم کو میچ جیتنے کے لیے 438 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن چوتھے دن کھیل ختم ہونے پر وہ صرف 59 رنز پر چار وکٹوں سے محروم ہوچکی تھی۔
آخری دن اسے جیت کے لیے مزید 379 رنز بنانے ہیں لیکن جس طرح پاکستانی سپنرز چھائے ہوئے ہیں لگ رہا ہے یہ طوفان آسٹریلوی بیٹنگ کو اڑا کر لے جائے گا۔
،تصویر کا کیپشنآخری دن اسے جیت کے لیے مزید 379 رنز بنانے ہیں لیکن جس طرح پاکستانی سپنرز چھائے ہوئے ہیں لگ رہا ہے یہ طوفان آسٹریلوی بیٹنگ کو اڑا کر لے جائے گا۔
پہلی اننگز میں سنچری بنانے والے ڈیوڈ وارنر انتیس رنز بناکر سرفراز احمد کے ہاتھوں اسٹمپڈ ہوئے۔ ڈولن بغیر کوئی رن بنائے ایل بی ڈبلیو ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنپہلی اننگز میں سنچری بنانے والے ڈیوڈ وارنر انتیس رنز بناکر سرفراز احمد کے ہاتھوں اسٹمپڈ ہوئے۔ ڈولن بغیر کوئی رن بنائے ایل بی ڈبلیو ہوئے۔
اننگز کی شہ سرخی یونس خان اور احمد شہزاد کی شاندار سنچریوں سے بنی جن میں یونس خان کی سنچری اس لحاظ سے ہمیشہ یاد رہے گی کہ وہ پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ 26 سنچریاں بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔
،تصویر کا کیپشناننگز کی شہ سرخی یونس خان اور احمد شہزاد کی شاندار سنچریوں سے بنی جن میں یونس خان کی سنچری اس لحاظ سے ہمیشہ یاد رہے گی کہ وہ پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ 26 سنچریاں بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔
ان سے قبل حنیف محمد، جاوید میانداد، وجاہت اللہ واسطی، یاسرحمید، انضمام الحق اور محمد یوسف ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں سنچریاں سکور کر چکے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنان سے قبل حنیف محمد، جاوید میانداد، وجاہت اللہ واسطی، یاسرحمید، انضمام الحق اور محمد یوسف ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں سنچریاں سکور کر چکے ہیں۔
یونس خان چالیس سال کے طویل عرصے میں آسٹریلیا کے خلاف کسی ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں سنچری بنانے والے پہلے بیٹسمین ہیں۔
،تصویر کا کیپشنیونس خان چالیس سال کے طویل عرصے میں آسٹریلیا کے خلاف کسی ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں سنچری بنانے والے پہلے بیٹسمین ہیں۔
ذوالفقار بابر نے ایک ہی اوور میں ڈیوڈ وارنر اور ایلکس ڈولن کو پویلین کی راہ دکھادی۔
،تصویر کا کیپشنذوالفقار بابر نے ایک ہی اوور میں ڈیوڈ وارنر اور ایلکس ڈولن کو پویلین کی راہ دکھادی۔
پہلی اننگز میں سنچری بنانے والے ڈیوڈ وارنر انتیس رنز بناکر سرفراز احمد کے ہاتھوں اسٹمپڈ ہوئے۔ ڈولن بغیر کوئی رن بنائے ایل بی ڈبلیو ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنپہلی اننگز میں سنچری بنانے والے ڈیوڈ وارنر انتیس رنز بناکر سرفراز احمد کے ہاتھوں اسٹمپڈ ہوئے۔ ڈولن بغیر کوئی رن بنائے ایل بی ڈبلیو ہوئے۔
آسٹریلیا کے لیے وہ وقت بہت کڑا تھا جب یاسر شاہ نے بھی اپنے ایک اوور میں دو وکٹیں حاصل کرڈالیں۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کے لیے وہ وقت بہت کڑا تھا جب یاسر شاہ نے بھی اپنے ایک اوور میں دو وکٹیں حاصل کرڈالیں۔
اس طرح آسٹریلوی ٹیم نے صرف پانچ رنز کے اضافے پر چار وکٹیں گنوادیں۔
،تصویر کا کیپشناس طرح آسٹریلوی ٹیم نے صرف پانچ رنز کے اضافے پر چار وکٹیں گنوادیں۔
جس طرح پاکستانی سپنرز چھائے ہوئے ہیں لگ رہا ہے یہ طوفان آسٹریلوی بیٹنگ کو اڑا کر لے جائے گا۔
،تصویر کا کیپشنجس طرح پاکستانی سپنرز چھائے ہوئے ہیں لگ رہا ہے یہ طوفان آسٹریلوی بیٹنگ کو اڑا کر لے جائے گا۔