پہلےٹیسٹ کا دوسرا دن تصاویر

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کی تصاویر

سرفراز احمد نے آسٹریلیا کے خلاف ایک بڑی جارحانہ اننگز کھیلی جس کا شمار تیز ترین سنچریوں میں ہوتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنسرفراز احمد نے آسٹریلیا کے خلاف ایک بڑی جارحانہ اننگز کھیلی جس کا شمار تیز ترین سنچریوں میں ہوتا ہے۔
سرفراز احمد ایک روزہ میچوں میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسرفراز احمد ایک روزہ میچوں میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے رہے ہیں۔
اسد شفیق 83 رنز بنا کر اوکیف کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشناسد شفیق 83 رنز بنا کر اوکیف کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔
اوکیف جو اپنی زندگی کا پہلا ٹیسٹ کھیل رہے ہیں ان کی ٹیسٹ کرکٹ میں یہ پہلی وکٹ تھی۔
،تصویر کا کیپشناوکیف جو اپنی زندگی کا پہلا ٹیسٹ کھیل رہے ہیں ان کی ٹیسٹ کرکٹ میں یہ پہلی وکٹ تھی۔
آسٹریلیا کے تمام کھلاڑیوں نے اوکیف کو پہلی ٹسیٹ وکٹ حاصل کرنے پر مبارک باد دی۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کے تمام کھلاڑیوں نے اوکیف کو پہلی ٹسیٹ وکٹ حاصل کرنے پر مبارک باد دی۔
سرفراز احمد نے اپنی اننگز میں شاندار شاٹس کھیلیں جو دیکھنے کے قابل تھیں
،تصویر کا کیپشنسرفراز احمد نے اپنی اننگز میں شاندار شاٹس کھیلیں جو دیکھنے کے قابل تھیں
کپتان مصباح الحق بھی اس میچ میں اپنی فارم میں واپس آئے
،تصویر کا کیپشنکپتان مصباح الحق بھی اس میچ میں اپنی فارم میں واپس آئے
مچل مارش نے اسد شفیق کا کیچ پکڑا جو اوکیف کی گیند پر نکلا تھا۔
،تصویر کا کیپشنمچل مارش نے اسد شفیق کا کیچ پکڑا جو اوکیف کی گیند پر نکلا تھا۔