کینیڈا پارلیمنٹ بلڈنگ کے اندر فائرنگ

اوٹوا میں مسلح شخص کی پارلیمنٹ بلڈنگ کے اندر فائرنگ

 اٹاوا میں نامعلوم مسلح شخص نے پہلے ایک یادگار کی حفاظت پر مامور فوجی کو گولی مار کر زخمی کیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ وہ وہاں سے پارلیمنٹ کی طرف فرار ہو گیا
،تصویر کا کیپشن اٹاوا میں نامعلوم مسلح شخص نے پہلے ایک یادگار کی حفاظت پر مامور فوجی کو گولی مار کر زخمی کیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ وہ وہاں سے پارلیمنٹ کی طرف فرار ہو گیا
کینیڈا کی فوج کے اہلکار واقع کی اطلاع ملتے ہی، پارلیمنٹ کی طرف بڑھنا شروع ہوگئے تھے جہاں میڈیا کے مطابق فائرنگ کی آواز دور سے سنائی دے رہی تھی۔
،تصویر کا کیپشنکینیڈا کی فوج کے اہلکار واقع کی اطلاع ملتے ہی، پارلیمنٹ کی طرف بڑھنا شروع ہوگئے تھے جہاں میڈیا کے مطابق فائرنگ کی آواز دور سے سنائی دے رہی تھی۔
پارلیمنٹ میں فائرنگ کی بعد رائیل کینیڈین پولیس کے چاق و چوبند اہلکاروں کو کینیڈا کے وزیراعظم سٹیون ہارپر کے رہائش گاہ پر مامور کر دیاگیا۔
،تصویر کا کیپشنپارلیمنٹ میں فائرنگ کی بعد رائیل کینیڈین پولیس کے چاق و چوبند اہلکاروں کو کینیڈا کے وزیراعظم سٹیون ہارپر کے رہائش گاہ پر مامور کر دیاگیا۔
کینیڈا نے مسلح شخص کے حملے سے کچھ دیر پہلے ہی دہشت گردی سے لاحق خطرے درجے کو بڑھانے کا اعلان کا کیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنکینیڈا نے مسلح شخص کے حملے سے کچھ دیر پہلے ہی دہشت گردی سے لاحق خطرے درجے کو بڑھانے کا اعلان کا کیا تھا۔
ایک سرکاری اہلکار کے مطابق دہشت گردی کے خطرے کا درجہ اس لیے بلند کیاگیا کیونکہ سوشل میڈیا پر دولت اسلامیہ اور القاعدہ کی طرف سے بہت کچھ کہا جا رہا تھا۔
،تصویر کا کیپشنایک سرکاری اہلکار کے مطابق دہشت گردی کے خطرے کا درجہ اس لیے بلند کیاگیا کیونکہ سوشل میڈیا پر دولت اسلامیہ اور القاعدہ کی طرف سے بہت کچھ کہا جا رہا تھا۔