پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: تصاویر

دبئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کی تصاویر

دبئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے پہلی اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 219 رنز بنا لیے ہیں۔
،تصویر کا کیپشندبئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے پہلی اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 219 رنز بنا لیے ہیں۔
یونس خان اس سنچری کے ساتھ پاکستان کے پہلے اور دنیا کے 12 ویں بلے باز بن گئے ہیں جنھوں نے ٹیسٹ کھیلنے والے تمام ممالک کے خلاف سنچری سکور کی ہے۔
،تصویر کا کیپشنیونس خان اس سنچری کے ساتھ پاکستان کے پہلے اور دنیا کے 12 ویں بلے باز بن گئے ہیں جنھوں نے ٹیسٹ کھیلنے والے تمام ممالک کے خلاف سنچری سکور کی ہے۔
یہ یونس خان کی ٹیسٹ کرکٹ میں25 ویں سنچری ہے اس طرح انھوں نے انضمام الحق کا ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔
،تصویر کا کیپشنیہ یونس خان کی ٹیسٹ کرکٹ میں25 ویں سنچری ہے اس طرح انھوں نے انضمام الحق کا ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔
ابتدائی نقصان کے بعد یونس خان اور اظہر علی نے تیسری وکٹ کی شراکت میں 108 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنابتدائی نقصان کے بعد یونس خان اور اظہر علی نے تیسری وکٹ کی شراکت میں 108 رنز بنائے۔
آسٹریلیا کی جانب سے مچل جانسن نے دو اور پیٹر سڈل نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کی جانب سے مچل جانسن نے دو اور پیٹر سڈل نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
یونس خان نے دس چوکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 106 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی۔
،تصویر کا کیپشنیونس خان نے دس چوکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 106 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی۔
آسٹریلیا کی جانب سے لیفٹ آرم سپنر سٹیو اوکیف اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کی جانب سے لیفٹ آرم سپنر سٹیو اوکیف اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں