BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
کشمیری متاثرینِ سیلاب کا احتجاج
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
16 اکتوبر 2014
مبینہ حکومتی بے حسی پر سری نگر میں مظاہرے
،تصویر کا کیپشن
سری نگر میں حالیہ سیلاب کے بعد سرکاری امداد نہ ملنے پر سیلاب سے متاثرہ افراد نے مظاہرہ کیا جس میں عورتیں بھی شامل تھیں۔
،تصویر کا کیپشن
سیلاب سے متاثرہ افراد کے مظاہرے پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور مظاہرین پر پتھراؤ بھی کیا۔
،تصویر کا کیپشن
مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا بھی استعمال کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشن
سری نگر میں گزشتہ دنوں آنے والے سیلاب کو نصف صدی میں آنے والا بدترین سیلاب قرار دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشن
سیلاب کے متاثرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور پولیس جواب میں آنسو گیس کے گولے داغتے رہے۔
،تصویر کا کیپشن
خواتین نے سری نگر میں دھرنا بھی دیا اور سرکار کی بے حسی پر احتجاج کیا
،تصویر کا کیپشن
مظاہرین نے کئی جگہوں پر آگ لگا سڑکیں بند کر دیں۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology