بارہ اکتوبر: پندرہ سال پہلے

،تصویر کا ذریعہAFP
پندرہ برس پہلے یعنی بارہ اکتوبر انیس سو ننانوے کو پاکستان کے فوجی سربراہ نے منتخب حکومت کا تختہ اُلٹ کر اقتدار سنبھال لیا تھا۔ لیکن مُلک کی تاریخ میں یہ واقعہ پہلے کے فوجی ٹیک اوورز سے یوں مختلف تھا کہ اس بار وزیر اعظم نے فوج پر سویلین حکومت کی بالادستی ثابت کرنے کی کوشش کی تھی، اور فوج چیف ہی کے خلاف ایک طرح کا ’کُو‘ کرنا چاہی تھی۔ ہوا کیا تھا اور پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اُس کی اہمیت کیا ہے؟ اس پر نظر ڈالی ہے عنبر خیری نے۔