امیتابھ بچن کی کچھ نایاب تصاویر

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کی سالگرہ کے موقع پر چند نایاب تصاویر

1975 میں امیتابھ بچن کی فلم ’شعلے‘ بالی وڈ کی بہترین فلموں میں سے ایک ثابت ہوئی اس تصویر میں ان کے ساتھ فلم کے ہدایت کار رمیش سپی نظر آ رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن1975 میں امیتابھ بچن کی فلم ’شعلے‘ بالی وڈ کی بہترین فلموں میں سے ایک ثابت ہوئی اس تصویر میں ان کے ساتھ فلم کے ہدایت کار رمیش سپی نظر آ رہے ہیں۔
فلم شعلے کے سیٹ پر رمیش سپی امیتابھ کو سین سمجھا رہے ہیں۔ اس فلم کے بعد امیتابھ نے رمیش سپی کے ساتھ ’شام‘، ’شکتی‘ اور ’اکیلا‘ جیسی فلموں میں کام کیا۔
،تصویر کا کیپشنفلم شعلے کے سیٹ پر رمیش سپی امیتابھ کو سین سمجھا رہے ہیں۔ اس فلم کے بعد امیتابھ نے رمیش سپی کے ساتھ ’شام‘، ’شکتی‘ اور ’اکیلا‘ جیسی فلموں میں کام کیا۔
یہ منظر امیتابھ کی فلم ’ڈان‘ کے گانے ’ای ہے بمبئی نگریہ کو دیکھ ببوا‘ کی شوٹنگ کا ہے یہ گانا گیٹ وے آف انڈیا پر فلمایا گیا تھا اور وہاں امیتابھ بچن کے مداحوں کا ہجوم جمع ہو گیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنیہ منظر امیتابھ کی فلم ’ڈان‘ کے گانے ’ای ہے بمبئی نگریہ کو دیکھ ببوا‘ کی شوٹنگ کا ہے یہ گانا گیٹ وے آف انڈیا پر فلمایا گیا تھا اور وہاں امیتابھ بچن کے مداحوں کا ہجوم جمع ہو گیا تھا۔
’ڈان‘ فلم کے ہدایت کار چندرا بروٹ امیتابھ کے ہمراہ۔ یہ فلم 1978 میں آئی تھی اور سپر ہٹ رہی تھی۔
،تصویر کا کیپشن’ڈان‘ فلم کے ہدایت کار چندرا بروٹ امیتابھ کے ہمراہ۔ یہ فلم 1978 میں آئی تھی اور سپر ہٹ رہی تھی۔
ڈان کے ہی سیٹ پر چندر بروٹ امیتابھ کو سین سمجھا رہے ہیں دونوں کے درمیان گہری دوستی تھی اور وہ امیتابھ کو ٹائیگر پکارتے تھے۔
،تصویر کا کیپشنڈان کے ہی سیٹ پر چندر بروٹ امیتابھ کو سین سمجھا رہے ہیں دونوں کے درمیان گہری دوستی تھی اور وہ امیتابھ کو ٹائیگر پکارتے تھے۔
نامور گلوکار سریش بھوسلے جنہوں نے امیتابھ کے لیے بہت سے گانے گائے ہیں انھوں نے امیتابھ کے لیے ’ہم‘ فلم کا گانا ’جما چما دے دے‘ گایا تھا جو بہت مشہور ہوا تھا۔ان دونوں کی آواز اتنی ملتی جلتی ہے کہ ایک مرتبہ امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن نے فون پر انہیں امیتابھ سمجھ لیا تھا۔
،تصویر کا کیپشننامور گلوکار سریش بھوسلے جنہوں نے امیتابھ کے لیے بہت سے گانے گائے ہیں انھوں نے امیتابھ کے لیے ’ہم‘ فلم کا گانا ’جما چما دے دے‘ گایا تھا جو بہت مشہور ہوا تھا۔ان دونوں کی آواز اتنی ملتی جلتی ہے کہ ایک مرتبہ امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن نے فون پر انہیں امیتابھ سمجھ لیا تھا۔
اس تصویر میں امیتابھ بچن کے ساتھ ممبئی کے فوٹو گرافر بی کے تامبے نظر آرہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناس تصویر میں امیتابھ بچن کے ساتھ ممبئی کے فوٹو گرافر بی کے تامبے نظر آرہے ہیں۔
امیتابھ بچن اپنے میک اپ مین دیپک ساونت کے ساتھ۔ امیتابھ دیپک کے ساتھ ستر کی دہائی سے ہیں۔امیتابھ نے دیپک کی کچھ بھوجپوری فلموں میں مفت میں کام بھی کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنامیتابھ بچن اپنے میک اپ مین دیپک ساونت کے ساتھ۔ امیتابھ دیپک کے ساتھ ستر کی دہائی سے ہیں۔امیتابھ نے دیپک کی کچھ بھوجپوری فلموں میں مفت میں کام بھی کیا ہے۔