ملالہ یوسفزئی کا سفر

طالبان کےحملے میں زخمی ہونے والی ملالہ یوسفزئی علاج کی غرض سے برطانیہ آئیں اور اب برمنگھم میں زیر تعلیم ہیں۔

برمنگھم
،تصویر کا کیپشنبرمنگھم کے ائرپورٹ پر ملالہ کو برطانیہ لے کر آنے والا طیارہ لینڈ کر رہا ہے جبکہ طبی عملے کی گاڑیوں کی ایک قطار جہاز کی طرف جا رہی ہے
برمنگھم ائرپورٹ پر ملالہ یوسفزئی کو لے کر آنے والے طیارے کی ایک اور تصویر
،تصویر کا کیپشنبرمنگھم ائرپورٹ پر ملالہ یوسفزئی کو لے کر آنے والے طیارے کی ایک اور تصویر
نیپال
،تصویر کا کیپشننیپال کے شہر کھٹمنڈو میں ملالہ یوسفزئی کے لیے شمعیں جلا کر ’وجل‘ کیا جا رہا ہے
نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں ’وجل‘ کی ایک اور تصویر
،تصویر کا کیپشننیپال کے شہر کھٹمنڈو میں ’وجل‘ کی ایک اور تصویر
پشاور میں لوگ ملالہ یوسفزئی کے پوسٹر کے سامنے موم بتیاں جلا رہے ہیں
،تصویر کا کیپشنپشاور میں لوگ ملالہ یوسفزئی کے پوسٹر کے سامنے موم بتیاں جلا رہے ہیں
پاکستان
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی فوج کے ڈاکٹر اور دیگر طبی عملہ ملالہ یوسفزئی کو سٹریچر پر ڈال کر ایمبولینس کی طرف لے کر جا رہا ہے