پانی میں ڈوبا ہوا شجاع آباد

پانی کا ریلا تباہی اور بربادی کی داستان پیچھے چھوڑتا ہوا صوبہ سندھ میں داخل ہونے کو ہے

پانی کا ریلا جنوب کی جانب سفر کرتا ہوا نئے علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے اور ان علاقوں میں بہت سے لوگ پانی میں پھنسے ہوئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپانی کا ریلا جنوب کی جانب سفر کرتا ہوا نئے علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے اور ان علاقوں میں بہت سے لوگ پانی میں پھنسے ہوئے ہیں۔
ہیلی کاپٹروں کے علاوہ کشتیوں کے ذریعے بھی پانی میں گھرے ہوئے لوگوں کو نکالنے کا کام جاری ہے۔
،تصویر کا کیپشنہیلی کاپٹروں کے علاوہ کشتیوں کے ذریعے بھی پانی میں گھرے ہوئے لوگوں کو نکالنے کا کام جاری ہے۔
جہاں سے لوگوں کو نکالا نہیں جا سکا وہاں لوگوں کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعےخوراک مہیا کی جا رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنجہاں سے لوگوں کو نکالا نہیں جا سکا وہاں لوگوں کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعےخوراک مہیا کی جا رہی ہے۔
پنجاب کے میدانی علاقوں میں فصلیں اور باغات پانی میں ڈوب گئے ہیں اور اب تک سیلاب سے ہونے والے نقصان کا تخمینہ نہیں لگایا جا سکا۔
،تصویر کا کیپشنپنجاب کے میدانی علاقوں میں فصلیں اور باغات پانی میں ڈوب گئے ہیں اور اب تک سیلاب سے ہونے والے نقصان کا تخمینہ نہیں لگایا جا سکا۔
گاؤں کے گاؤں پانی میں ڈوب گئے ہیں اور کئی جگہوں پر لوگ حکومت اور انتظامیہ پر مختلف قسم کے الزامات لگا رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنگاؤں کے گاؤں پانی میں ڈوب گئے ہیں اور کئی جگہوں پر لوگ حکومت اور انتظامیہ پر مختلف قسم کے الزامات لگا رہے ہیں۔
ملتان کے بعد شجاع آباد کا علاقہ بھی مکمل طور پر غرقاب ہو گیا اور اس علاقے میں ہر طرف پانی ہی پانی نظر آتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنملتان کے بعد شجاع آباد کا علاقہ بھی مکمل طور پر غرقاب ہو گیا اور اس علاقے میں ہر طرف پانی ہی پانی نظر آتا ہے۔
ہیلی کاپٹروں کے ذریعے خوراک پہنچانے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے لیکن پھر بہت سے علاقوں میں لوگ امداد نہ ملنے کی شکایت کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنہیلی کاپٹروں کے ذریعے خوراک پہنچانے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے لیکن پھر بہت سے علاقوں میں لوگ امداد نہ ملنے کی شکایت کر رہے ہیں۔
پانی میں گھرے لوگوں کے لیے خوراک کے پیکٹ ہیلی کاپٹر کے ذریعے گرائے جاتے ہیں۔ اس کام میں پاکستان فوج کے ہیلی کاپٹروں کے علاوہ کئی نجی امدادی ادارے بھی شامل ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپانی میں گھرے لوگوں کے لیے خوراک کے پیکٹ ہیلی کاپٹر کے ذریعے گرائے جاتے ہیں۔ اس کام میں پاکستان فوج کے ہیلی کاپٹروں کے علاوہ کئی نجی امدادی ادارے بھی شامل ہیں۔
اس علاقے میں کئی شاہراہیں بھی زیر آب آ گئی ہیں جس سے متاثرین تک پہنچنے میں دشواری پیش آ رہی ہے۔ شجاع آباد کے قریب شیر شاہ کا ٹول پلازہ پانی میں ڈوبا ہوا۔
،تصویر کا کیپشناس علاقے میں کئی شاہراہیں بھی زیر آب آ گئی ہیں جس سے متاثرین تک پہنچنے میں دشواری پیش آ رہی ہے۔ شجاع آباد کے قریب شیر شاہ کا ٹول پلازہ پانی میں ڈوبا ہوا۔
غریب اور آفت زدہ لوگوں میں امداد کی تقسیم کا کام ہمیشہ ہی مشکل اور دشوار رہا ہے اور خاص طور پر جہاں متاثرین زیادہ اور امداد کم ہو۔
،تصویر کا کیپشنغریب اور آفت زدہ لوگوں میں امداد کی تقسیم کا کام ہمیشہ ہی مشکل اور دشوار رہا ہے اور خاص طور پر جہاں متاثرین زیادہ اور امداد کم ہو۔
سیلاب سے کئی علاقوں میں سڑکیں بہہ گئی ہیں۔ ایسی ہی ایک شاہراہ جسے پانی کا ریلا بہا لے گیا اور لوگ امداد پہنچنے کے منتظر ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسیلاب سے کئی علاقوں میں سڑکیں بہہ گئی ہیں۔ ایسی ہی ایک شاہراہ جسے پانی کا ریلا بہا لے گیا اور لوگ امداد پہنچنے کے منتظر ہیں۔